مرکز

در حال بارگیری...
در مجموع « 336 » مورد یافت شد.

استخارہ کر نہیں لیا

ہم ایک عرصہ تک یونیورسٹی جاتے رہے آقائے بہجت نے فرمایا کہ یونیورسٹی جا کر تمہاری کوشش یہ ہونی چاہیے کہ تمہاری علمی حیثیت بالا و مسلم رہے ایک دن میرا یونیورسٹی جانے کا ارادہ نہیں تھا استخارہ کیا تو بد آیا میں کچھ  وقت کے لیے رک گیایہاں تک کہ وہاں کا ایک تعلیمی مرحلہ گزر گیا دوسرے تعلیمی مرحلے کے لیے ...

قوت روح

ہمارا پرانا اور کچا مکان جہاں اب بھی ہماری رہائش ہے ہم نے ارادہ کیا کہ اسے بیچ دیں اور نیا مکان تعمیر کریں اس مقصد کے لیے کئی بار استخارہ کیا مگر بد آیا کچھ عرصہ صبر کرنے کے بعد پھر استخارہ کیا تو بد آیا ایک دن ہم درس کے بعد آیت اللہ بہجت کی خدمت میں گئے تو ان  کے گرد بہت سے لوگ جمع تھے ا ور کہا آقا...

حالات زندگی کے خاص نکات

باپ کے حکم پر عمل کرو
آیت اللہ بہجت نجف اشرف میں اپنے بزرگ استادوں کے حضور ان قوی استعدادشاگردوں میں سے تھے جو دوران درس اپنے اساتذہ کے ساتھ بحث کرتے تھے پھر ان کا رابطہ استاد اخلاقیات آقائے قاضی کے ساتھ ہوا تو تمام اوقات سکوت اور خاموشی کو ترجیح دینے لگے یہاں تک کہ جب مدرسے میں رہائش تھی اگر وہاں کچھ منگوانے کا ارادہ ہو...

جو داخل حرم ہو جائے اسے آگ نہیں جلاتی

سن١٤٠٣ ہجری قمری کو یکم محرم تھی عزاداری کا فیض حاصل کرنے کی غر ض سے میں حضرت آیت اللہ بہجت کی خدمت میں حاضر ہواعزا خانے میں جا کر میں ان کے نزدیک بیٹھ گیا مجلس شروع نہیں ہوئی تھی روضہ خواں کے آنے کا انتظار تھا وہاں بیٹھے ہوئے لوگ آپس میں عزاداری کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے وہاں بیٹھے ہوئے ایک فاضل...

اگر کچھ ہے تو عزاداری کے سبب

آیت اللہ بہجت نے فرمایا کہ ایک زمانے میں پہلوی نے عزاداری پر پا بندی لگا دی تھی اور ایک عزا خانے کا دروازہ بند کرا دیا تھا ایک خاتون نے عزا خانے کا دروازہ کھولا اور کہا  آو اندر آکے عزاداری کرو  جب لوگ اندر گئے تو انہوں نے کمرے کو خالی پایا کوئی موجود نہیں تھا  پھر آپ نے فرمایا کہ ہمارے پاس ہے ہی کی...

نیکی پر مطمئن نہ رہیں

آیت اللہ بہجت فرماتے ہیں اگر کچھ لوگ مجالس عزاء یا اجتماعات میں شرکت نہیں کرتے تو ہمیں ان کی مذمت نہیں کرنی چاہیے کیوں کہ ہم ان لوگوں کے باطن سے واقف نہیں ہیں پھر انہوں نے آقا طباطبائی کی زبانی شیخ عبد اللہ گلپا ئیگانی کا واقعہ سنایا جو گزر چکا ہے اور پھر فرمایا ہے اگرچہ یہ خواب ہے مگر کچھ خواب اپنے...

ایمان بچانے کی کوشش

ایک دفعہ حضرت آیت اللہ بہجت کے سامنے یہ بات چلی  کہ آج کل لوگ اپنی جان و مال اور گھروں کی حفاظت کے لیے بہت کچھ صرف کر رہے ہیں اور بڑی زحمت اٹھا رہے ہیں . آپ نے فرمایا کہ دنیاوی اموال و املاک کے لیے تو ہم اتنی کوشش کرتے ہیں مگر اس ایمان کے لیے جو کروڑوں اوراربوں کی مالیت سے بھی زیادہ قیمتی ہے کیا اسے...

روحانی ارتقاء کی فکر

ایک دوست نے شادی کی اور عروس کو رخصت کرا کے اپنے گھر نہیں لایا تھا  آقائے بہجت نے اس سے فرمایا ہمیں روحانی ارتقاء کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے کیوں کہ شادی ان عوامل سے  بچنے کے لیے ہوتی ہے جو ہماری روحانی و معنوی ترقی کے راستے میں رکاوٹ بنتے ہیں اگر یہ نہ ہو تو انسان منفی خیالات کا شکار ہو جاتا ہے . ...

مشکلات دنیا

ایک شخص نے کہا کہ  میں عراق میں مادی مشکلات کا شکار تھا میری گزر اوقات نہایت مشکل سے ہو رہی تھی نوبت یہ کہ مجھے شرم محسوس ہونے لگی کہ میں اپنی ضروریات کے لیے دکانداروں سے جا کر سوال کروں  انہیں دنوں میری زوجہ نے وضع حمل کیا اور اسے مخصوص غذا کی ضرورت ہوئی اور میرے پاس اس کی فراہمی کا کوئی ذریعہ نہیں...

خودسے غافل نہ رہیں

ایک دوست نے آقائے بہجت کے سامنے اپنی دنیاوی پریشانیوں کاذکرکیاکہ میں وطن میں تھاتوبھی پریشانیوں کاشکاررہااورپردیس  میں  آیاتووہاں بھی پریشانیاں سدراہ ہوگئیں آقانے فرمایا اصل بات یہ ہے کہ ہم دوسروں کے مسائل میں پڑکراپنی پریشانیوں کے حل ہونے کوبھول جاتے ہیں اوراپنے سے غافل رہتے  ہیں گند م توجمع کرتے ر...

آنکھیں بھی اور روح بھی

آیت اللہ بہجت نے فرمایا لوگوں کی تین قسمیں ہیں کچھ وہ ہیں کہ جن کی آنکھیں نزدیک اور انکے روح دور ہیں کچھ وہ ہیں جن کی روح نزدیک اور آنکھیں دور ہیں   اور کچھ وہ ہیں جن کی آنکھیں اور روح دونوں نزدیک ہیں انسان کو چاہئے کہ وہ عمل میں انہیں کے نزدیک رہے اور ان کی پیروی کرےیہی لوگ صاحب فضیلت ہیں ۔ ...
توضیح المسائل

قیام

(١٧٩) بظاہرتکبیرة الاحرام کہتے وقت کاقیام اورقیام متصل بہ رکوع دونوں  رکن ہیں لیکن حمدوسورہ کہتے وقت کاقیام اوررکوع کے بعدوالاقیام رکن نہیں ہے اوراگرکوئی شخص بھول کراسے ترک کردے تواس کی نمازصحیح ہے ....
توضیح المسائل

تکبیرة الاحرام

(١٨١) ہرنمازکے شروع میں اللہ اکبر کہناواجب اوررکن ہے اوربنابراحوط لفظ اللہ اورلفظ اکبرکے حروف اوران دولفظوں«اللہ اکبر» کوپے درپے کہے نیزجس شخص سے ممکن ہوان دو کلموں کوصحیح عربی میں اداکرے اوراگرغلط عربی میں کہے یامثلافارسی میں اسکاترجمہ کہے تویہ صحیح نہیں ہے . ...
توضیح المسائل

قرائت

(١٨٢) روزمرہ کی واجب نمازوں کی پہلی اوردوسری رکعت کے شروع میں سورہ حمدپڑھے اس کے بعداگراسے یادہویاسیکھناممکن ہو توایک کامل سورہ پڑھے اوراگرنماز میں سورہ ضحی کوپڑھے توبنابراظہرسورہ الم نشرح کواس کے بعدضرورپڑھے یااگرسورہ فیل پڑھےتواس کے بعدسورہ قریش بھی پڑھے ....
توضیح المسائل

رکوع

(١٨٩) نماز کی ہررکعت میں قرائت کے بعداتناجھکناجس سے دونوں ہاتھوں کوگھٹنوں  پررکھاجاسکے اس عمل کورکوع کہتے ہیں . (١٩٠) اگر رکوع کرنے کیلئے بقدررکوع جھک جائے لیکن ہاتھوں کوگھٹنوں پرنہ رکھے تواس میں کوئی حرج نہیں ہے ....
توضیح المسائل

سجدہ

(١٩٣) نمازگزارواجب اورمستحب نمازکی ہررکعت میں  رکوع کے بعددوسجدے کرے اورسجدہ یہ ہے کہ انسان اپنی پیشانی،دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں ، دونوں گھٹنوں اوردونوں انگوٹھوں  کے سروں کوزمین پررکھے . (١٩٤) دونوں سجدے ایک رکن ہیں اگرکوئی واجب نمازمیں  جان بوجھ کریابھول کردونوں سجدوں کوترک کردے یادوسجدوں کا اضافہ ...
توضیح المسائل

جن چیزوں پرسجدہ کرناصحیح ہے

(١٩٩) زمین اورزمین سے اگنے والی ان چیزوں پرجوخوراک اورپوشاک میں استعمال نہیں ہوتیں سجدہ کیاجائیگااورخوراک وپوشاک میں استعمال ہونے والی چیزوں پرسجدہ کرناصحیح نہیں ہے . (٢٠٠) معدنیات پرسجدہ کرناباطل ہے جیسے سونا، چاندی ،عقیق،فیروزہ اوراصلی مرمرلیکن معدنی پتھروں جیسے معمولی سنگ مرمراورسیاہ پتھرپر سجدہ ...
توضیح المسائل

قرآن کریم کے واجب سجدے

(٢٠٤) سورہ سجدہ  ،سورہ فصلت  ، سورہ نجم  ،سورہ علق ان چارسورتوں  میں سے ہرایک سورہ میں ایک آیت سجدہ موجود ہے جسے پڑھنے یاسننے کے بعدفوری طورپرسجدہ کرے اوراگربھول جائے توجب بھی یادآئے سجدہ کرے ....
توضیح المسائل

تشہد

(٢٠٧) انسان تمام وا جب نمازوں کی دوسری رکعت میں اورمغرب کی تیسری اورظہروعصروعشاکی چوتھی رکعت میں دوسرے سجدہ کے بعد بیٹھ جائے اوربدن کے ساکت ہوجانے کے بعدتشہدپڑھے اورذکرتشہدبنابراحتیاط یہ ہے  : اشہد ان لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشہد ان محمدا عبدہ و رسولہ اللہم صل علی محمد وآل محمد . (٢٠٨) تشہد...
توضیح المسائل

سلام نماز

(٢١٠) نمازکی آخری رکعت کے تشہد کے بعدجب بدن ساکت ہوسلام پڑھے اورمستحب ہے کہ شروع میں کہے  السلام علیک ایھا النبی و رحمة اللہ و برکاتہ اوراس کے بعدضروری ہے کہ کہے السلام علینا و علی عباداللہ الصالحین یایہ کہے السلام علیکم اوربنابراظہر مستحب ہے بلکہ احتیاط کے مطابق یہ ہے کہ  السلام علیکم کے بعد و رحمة...
توضیح المسائل

موالات

(٢١٢) انسان کوچاہئے کہ نمازکوموالات کیساتھ بجالائے یعنی اعمال نمازمثلارکوع ،سجدہ اورتشہدکوپے درپے بجالائے اورنماز میں پڑھی جانے والی چیزوں کوبھی معمول کے مطابق پے درپے پڑھے اوراگران میں اتنافاصلہ پیداکردے کہ یہ نہ کہاجائے کہ وہ نمازپڑھ رہاہے تواس کی نمازباطل ہوجائیگی . ...
توضیح المسائل

قنوت

(٢١٣) واجب اورمستحب نمازوں میں  دوسری رکعت کے رکوع سے پہلے قنوت پڑھنامستحب ہے بلکہ احتیاط یہ ہے کہ واجب نمازوں میں قنوت ترک نہ کرے اورنمازوترمیں جب کہ وہ ایک ہی رکعت ہے رکوع سے پہلے قنوت مستحب ہے اورنمازجمعہ کی ہررکعت میں ایک قنوت ہے  پہلی رکعت میں رکوع سے پہلے اوردوسری رکعت میں رکوع کے بعد اورعیدفط...
توضیح المسائل

مستحبات نماز

(٢١٧) قیام کی حالت میں نمازگزارکیلئے سجدہ گاہ کی طرف دیکھنامستحب ہے نیزحالت رکوع میں دونوں پاؤں کے درمیان حالت سجدہ میں ناک کی طرف ،بیٹھنے کیوقت دامن کی طرف اورقنوت میں دونوں ہاتھوںکی ہتھیلیوں کی طرف دیکھنے کااستحباب بعیدنہیں ہے اورقیام کی حالت میں دونوں ہاتھوں کورانوں کے اوپرگھٹنوں کے روبرواورقنوت ...
توضیح المسائل

مبطلات نماز

(٢١٨) بارہ چیزیں نمازکوباطل کردیتی ہیں  اورانہیں مبطلات نمازکہتے ہیں جن کی تفصیل حسب ذیل ہے ١. یہ کہ نمازکے دوران شرائط نمازمیں سے کوئی شرط مفقودہوجائے مثلانمازمیں معلوم ہوکہ یہ مکان نمازغصبی ہے ٢. یہ کہ دوران نمازجان بوجھ کریابھول سے یامجبوری کی بناپروضویاغسل کوباطل کردینے والی کوئی چیزسرزدہوجائے م...
توضیح المسائل

شکیات نماز

نماز کو باطل کرنے والے شکیات : ١. دو رکعتی نماز کی رکعت کی تعداد میں شک کرنا جیسے نماز صبح اور نماز مسافر لیکن دو رکعتی مستحب نماز میں اور احتیاط کی کچھ نمازوں میں شک کرنے سے نماز باطل نہیں ہوتی . ٢. سہ رکعتی نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک کرنا . ٣. چار رکعتی نماز میں شک کرنا کہ ایک رکعت پڑھی ہے یا ...
توضیح المسائل

کثیر الشک

(٢٢٤) کثیر الشک[زیادہ شک کرنے والا] اپنے شک کی پروا نہ کرے اور کثیرالشک ہونے کا معیار یہ ہے کہ لوگ یہ کہیں کہ تم زیادہ شک کرتے ہو اور زیادہ شک کرنااس سے ثابت ہو سکتا ہے کہ ایک نماز میں تین مرتبہ شک کرے یا تین نمازوں میں پے در پے مثلاََنماز صبح و ظہر و عصر میں شک کرے . ...
توضیح المسائل

صحیح شک

مندرجہ ذیل نو صورتوں میں اگر چار رکعتی نمازکی رکعتوں کی تعدادمیں شک کرے تو بنابر احتیاط وہ فکر کرے گا پس اگر شک کے دو طرف میں سے کسی ایک پر یقین یا گمان حاصل ہو جاتا ہے تو اسی رجحان کے ساتھ نماز تمام کرے گا ورنہ بعد میں بیان ہونے والے دستورکے مطابق عمل کرے گا اور وہ نو صورتیں یہ ہیں :...
توضیح المسائل

جن مقامات پر نماز توڑی جا سکتی ہے

(٢٢٦) اختیاری حالت میں واجب نماز کو توڑنا حرام ہے لیکن مال کی حفاظت یا مال اورجسمی نقصان سے بچنے کیلئے نیز مستحبی نمازکو توڑنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ (٢٢٧) اگر اپنی جان کی حفاظت یاوہ جس کی جان کی حفاظت کرنا واجب ہے یا ایسے مال کی حفاظت جس کی نگہبانی واجب ہے نماز توڑنے کے بغیر ممکن نہ ہو تو نماز کو تو...
توضیح المسائل

نماز احتیاط

(٢٢٩) جس شخص پرنماز احتیاط واجب ہے وہ سلام پھیرنے کے بعدفوراََنماز احتیاط کی نیت کر کے تکبیر کہے گا اور بنا بر ا ظہر سورہ  حمدپڑھے گا اور رکوع اور سجدے بجا لانے کے بعد نماز تمام کرے گا ۔ (٢٣٠) نماز احتیاط میں حمد کے بعد والا سورہ اور قنوت نہیں ہے اور نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں قرائت کے آہستہ پ...
توضیح المسائل

سجدہ سہو

(٢٣٢) نماز میں سلام پھیرنے کے بعد مندرجہ ذیل پانچ چیزوں کیلئے دو سجدہ  سہو بجا لائے ١. دوران نماز بھول سے بات کرے ۔ ٢. اگر ایک سجدہ فراموش کرے ۔ ٣. اگر چار رکعتی نماز میں دوسرے سجدہ کے بعدچار اور پانچ کے درمیان شک کرے ۔ ٤. جہاں سلام نہیں پڑھنا چاہیے مثلاََ پہلی رکعت میں بھول سے سلام پڑھے ۔ ٥. اگر بھ...
توضیح المسائل

سجدہ سہو کا طریقہ

(٢٣٤) سجدہ سہو کا طریقہ یہ کہ سلام پھیرنے کے بعد فوراََ سجدہ سہو کی نیت سے پیشانی کو اس چیز پر رکھے گا جس پر سجدہ کرنا صحیح ہے اور بنا بر احتیاط واجب منقول شدہ ذکر کہے  (بسم اللہ و باللہ و صلی اللہ علی محمد وآل محمد) یا  (بسم اللہ و باللہ اللھم صلی علی محمد و آل محمد)  لیکن  (بسم اللہ و باللہ السلام...
توضیح المسائل

نماز کے شرائط اور اجزا میں کمی یا زیادتی کرنا

(٢٣٦) جب بھی واجبات نماز میں جان بوجھ کر کوئی کمی یا زیادتی کی جائے خواہ وہ ایک حرف ہی ہو تو اس سے نماز باطل ہو جائے گی ۔(٢٣٧) اگر دوران نماز معلوم ہو جائے کہ اس کا وضو یا غسل باطل تھا یا وہ وضو یا غسل کے بغیرنماز میں مشغول ہو گیا تو نماز کو توڑ دے گا اور وضو یا غسل کر کے دوبارہ نماز ادا کرے گا اور ...
توضیح المسائل

حد ترخص

٨. حد ترخص تک پہنچ جائے،یعنی اپنے وطن سے یا جہاں دس روز ٹھہرنے کا قصد کیا ہو اتنا دورہو جائے کہ جہاں سے نہ شہر کی دیواروں کو دیکھے اور نہ شہر کی اذان سنے لیکن یہ اس صورت میں ہے جب ہوا میں غبار یا کوئی ایسی چیز نہ ہو جو دیوار کو دیکھنے اور اذان کو سننے کے درمیاں حائل ہو جائے اور لازم نہیں ہے کہ اتنی ...
توضیح المسائل

وطن

(٢٤٤) جس جگہ کو انسان اپنی رہائش کے طور پر اور اس میں زندگی بسر کرنے کیلئے منتخب کرتا ہے وہ اس کا وطن ہے چاہے وہ اس کی جائے پیدائش ہو اور ماں باپ کا وطن ہو یا اس جگہ کو خود اس نے اپنی سکونت کیلئے اختیار کیا ہو پس انسان کا وطن بنا براقویٰ وہ جگہ ہے جس کو عرف میں لوگ اس کا وطن سمجھیں اور یہ لازم نہیں ...
توضیح المسائل

نمازمسافر کے متفرق مسائل

(٢٤٩) مسافر مسجد الحرام ، مسجد النبیصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  اور مسجد کوفہ میں پوری نماز پڑھ سکتا ہے اور احتیاط یہ ہے کہ نماز قصر پڑھی جائے گی ، لیکن اگر ان مسجدوں کے ان حصوں میں نماز پڑھنا چاہے جن کا بعد میں اضافہ کیا گیا ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر نماز قصر پڑھے گا ، اور حضرت سید الشھد اءعلیہ الس...
توضیح المسائل

قضا نمازیں

(٢٥٣) واجب نما ز کو وقت کے اندر نہ پڑھنے کی صورت میں اسکی قضا بجا لا نا واجب ہے اگر چہ نماز کے تمام وقت میں سویا رہا ہو یا مستی کی بنا پر نماز نہ پڑھی ہو ۔ (٢٥٤) اگر وقت گزر جانے کے بعد معلوم ہو کہ جو نماز پڑھی ہے وہ باطل تھی تو اس کی قضا بجا لائیگا۔...
توضیح المسائل

نماز جماعت

(٢٥٦) روز مرہ کی واجب نمازوںکو خصوصاََ پنجگانہ نمازوں کو جماعت کیساتھ پڑھنا مستحب ہے اور صبح ، مغرب اور عشاء کی نمازوں کو جماعت سے پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور ایک روایت میں ہے کہ اگر ایک شخص امام جماعت کی اقتدا کرے تو ان دونوں کی نماز کی ہر رکعت کا ثواب ڈیڑھ سو نمازوں کے برابر ہے اور اگر ...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز