قرائت
(١٨٢) روزمرہ کی واجب نمازوں کی پہلی اوردوسری رکعت کے شروع میں سورہ حمدپڑھے اس کے بعداگراسے یادہویاسیکھناممکن ہو
توایک کامل سورہ پڑھے اوراگرنماز میں سورہ ضحی کوپڑھے توبنابراظہرسورہ الم نشرح کواس کے بعدضرورپڑھے یااگرسورہ فیل پڑھےتواس کے بعدسورہ قریش بھی پڑھے ....