مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

موالات

(٢١٢) انسان کوچاہئے کہ نمازکوموالات کیساتھ بجالائے یعنی اعمال نمازمثلارکوع ،سجدہ اورتشہدکوپے درپے بجالائے اورنماز میں پڑھی جانے والی چیزوں کوبھی معمول کے مطابق پے درپے پڑھے اوراگران میں اتنافاصلہ پیداکردے کہ یہ نہ کہاجائے کہ وہ نمازپڑھ رہاہے تواس کی نمازباطل ہوجائیگی .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز