سجدہ
(١٩٣) نمازگزارواجب اورمستحب نمازکی ہررکعت میں رکوع کے بعددوسجدے کرے اورسجدہ یہ ہے کہ انسان اپنی پیشانی،دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں ، دونوں گھٹنوں اوردونوں انگوٹھوں کے سروں کوزمین پررکھے .
(١٩٤) دونوں سجدے ایک رکن ہیں اگرکوئی واجب نمازمیں جان بوجھ کریابھول کردونوں سجدوں کوترک کردے یادوسجدوں کا اضافہ ...