سجدہ سہو
(٢٣٢) نماز میں سلام پھیرنے کے بعد مندرجہ ذیل پانچ چیزوں کیلئے دو سجدہ سہو بجا لائے
١. دوران نماز بھول سے بات کرے ۔
٢. اگر ایک سجدہ فراموش کرے ۔
٣. اگر چار رکعتی نماز میں دوسرے سجدہ کے بعدچار اور پانچ کے درمیان شک کرے ۔
٤. جہاں سلام نہیں پڑھنا چاہیے مثلاََ پہلی رکعت میں بھول سے سلام پڑھے ۔
٥. اگر بھ...