ایک دوست نے شادی کی اور عروس کو رخصت کرا کے اپنے گھر نہیں لایا تھا آقائے بہجت نے اس سے فرمایا ہمیں روحانی ارتقاء کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے کیوں کہ شادی ان عوامل سے بچنے کے لیے ہوتی ہے جو ہماری روحانی و معنوی ترقی کے راستے میں رکاوٹ بنتے ہیں اگر یہ نہ ہو تو انسان منفی خیالات کا شکار ہو جاتا ہے .