مشکلات دنیا
ایک شخص نے کہا کہ میں عراق میں مادی مشکلات کا شکار تھا میری گزر اوقات نہایت مشکل سے ہو رہی تھی نوبت یہ کہ مجھے شرم محسوس ہونے لگی کہ میں اپنی ضروریات کے لیے دکانداروں سے جا کر سوال کروں انہیں دنوں میری زوجہ نے وضع حمل کیا اور اسے مخصوص غذا کی ضرورت ہوئی اور میرے پاس اس کی فراہمی کا کوئی ذریعہ نہیں...