مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

تکبیرة الاحرام

(١٨١) ہرنمازکے شروع میں اللہ اکبر کہناواجب اوررکن ہے اوربنابراحوط لفظ اللہ اورلفظ اکبرکے حروف اوران دولفظوں«اللہ اکبر» کوپے درپے کہے نیزجس شخص سے ممکن ہوان دو کلموں کوصحیح عربی میں اداکرے اوراگرغلط عربی میں کہے یامثلافارسی میں اسکاترجمہ کہے تویہ صحیح نہیں ہے .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز