مرکز

در حال بارگیری...

استخارہ کر نہیں لیا

ہم ایک عرصہ تک یونیورسٹی جاتے رہے آقائے بہجت نے فرمایا کہ یونیورسٹی جا کر تمہاری کوشش یہ ہونی چاہیے کہ تمہاری علمی حیثیت بالا و مسلم رہے ایک دن میرا یونیورسٹی جانے کا ارادہ نہیں تھا استخارہ کیا تو بد آیا میں کچھ  وقت کے لیے رک گیایہاں تک کہ وہاں کا ایک تعلیمی مرحلہ گزر گیا دوسرے تعلیمی مرحلے کے لیے میں آقا کی خدمت میں گیاکہ وہ استخارہ کریں مجھے دیکھتے ہی فرمایا کیا تم نے استخارہ کر نہیں لیا   .

میں سمجھ گیا واپس آیا اور یونیورسٹی جانے کا ارادہ ترک کر دیا

تازہ ترین مضامین

پروفائلز