مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

مستحبات نماز

(٢١٧) قیام کی حالت میں نمازگزارکیلئے سجدہ گاہ کی طرف دیکھنامستحب ہے نیزحالت رکوع میں دونوں پاؤں کے درمیان حالت سجدہ میں ناک کی طرف ،بیٹھنے کیوقت دامن کی طرف اورقنوت میں دونوں ہاتھوںکی ہتھیلیوں کی طرف دیکھنے کااستحباب بعیدنہیں ہے اورقیام کی حالت میں دونوں ہاتھوں کورانوں کے اوپرگھٹنوں کے روبرواورقنوت میں ہاتھوں کوچہرہ کے سامنے اس طرح رکھناکہ ان کی ہتھیلیاں آسمان کی جانب ہوں اورحالت سجدہ میں دونوں ہاتھوں کوکانوں یاچہرہ یاکاندھوں کے سامنے اوربیٹھنے کی حالت میں ران کے اوپراوررکوع کی حالت میں مردوں کیلئے گھٹنوں پرہاتھ رکھنامستحب ہے .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز