مرکز

در حال بارگیری...

نیکی پر مطمئن نہ رہیں

آیت اللہ بہجت فرماتے ہیں اگر کچھ لوگ مجالس عزاء یا اجتماعات میں شرکت نہیں کرتے تو ہمیں ان کی مذمت نہیں کرنی چاہیے کیوں کہ ہم ان لوگوں کے باطن سے واقف نہیں ہیں پھر انہوں نے آقا طباطبائی کی زبانی شیخ عبد اللہ گلپا ئیگانی کا واقعہ سنایا جو گزر چکا ہے اور پھر فرمایا ہے اگرچہ یہ خواب ہے مگر کچھ خواب اپنے ساتھ دلیل رکھتے ہیں .
اس خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہیے کہ ہم پہلے گناہ گار تھے اب نیک اعمال کررہے ہیں اور بہشتی ہیں اور نجات پا جائیں گے.

تازہ ترین مضامین

پروفائلز