توضیح المسائل رکوع (١٨٩) نماز کی ہررکعت میں قرائت کے بعداتناجھکناجس سے دونوں ہاتھوں کوگھٹنوں پررکھاجاسکے اس عمل کورکوع کہتے ہیں . (١٩٠) اگر رکوع کرنے کیلئے بقدررکوع جھک جائے لیکن ہاتھوں کوگھٹنوں پرنہ رکھے تواس میں کوئی حرج نہیں ہے .... رکوع نمـاز منتخب المسائل ۰ ۱۶:۱۵، ۱۳۹۴-۱۲-۱۲