مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

سلام نماز

(٢١٠) نمازکی آخری رکعت کے تشہد کے بعدجب بدن ساکت ہوسلام پڑھے اورمستحب ہے کہ شروع میں کہے  السلام علیک ایھا النبی و رحمة اللہ و برکاتہ اوراس کے بعدضروری ہے کہ کہے السلام علینا و علی عباداللہ الصالحین یایہ کہے السلام علیکم اوربنابراظہر مستحب ہے بلکہ احتیاط کے مطابق یہ ہے کہ  السلام علیکم کے بعد و رحمة...
توضیح المسائل

حد ترخص

٨. حد ترخص تک پہنچ جائے،یعنی اپنے وطن سے یا جہاں دس روز ٹھہرنے کا قصد کیا ہو اتنا دورہو جائے کہ جہاں سے نہ شہر کی دیواروں کو دیکھے اور نہ شہر کی اذان سنے لیکن یہ اس صورت میں ہے جب ہوا میں غبار یا کوئی ایسی چیز نہ ہو جو دیوار کو دیکھنے اور اذان کو سننے کے درمیاں حائل ہو جائے اور لازم نہیں ہے کہ اتنی ...
توضیح المسائل

وطن

(٢٤٤) جس جگہ کو انسان اپنی رہائش کے طور پر اور اس میں زندگی بسر کرنے کیلئے منتخب کرتا ہے وہ اس کا وطن ہے چاہے وہ اس کی جائے پیدائش ہو اور ماں باپ کا وطن ہو یا اس جگہ کو خود اس نے اپنی سکونت کیلئے اختیار کیا ہو پس انسان کا وطن بنا براقویٰ وہ جگہ ہے جس کو عرف میں لوگ اس کا وطن سمجھیں اور یہ لازم نہیں ...
توضیح المسائل

موالات

(٢١٢) انسان کوچاہئے کہ نمازکوموالات کیساتھ بجالائے یعنی اعمال نمازمثلارکوع ،سجدہ اورتشہدکوپے درپے بجالائے اورنماز میں پڑھی جانے والی چیزوں کوبھی معمول کے مطابق پے درپے پڑھے اوراگران میں اتنافاصلہ پیداکردے کہ یہ نہ کہاجائے کہ وہ نمازپڑھ رہاہے تواس کی نمازباطل ہوجائیگی . ...
توضیح المسائل

نمازمسافر کے متفرق مسائل

(٢٤٩) مسافر مسجد الحرام ، مسجد النبیصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  اور مسجد کوفہ میں پوری نماز پڑھ سکتا ہے اور احتیاط یہ ہے کہ نماز قصر پڑھی جائے گی ، لیکن اگر ان مسجدوں کے ان حصوں میں نماز پڑھنا چاہے جن کا بعد میں اضافہ کیا گیا ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر نماز قصر پڑھے گا ، اور حضرت سید الشھد اءعلیہ الس...
توضیح المسائل

قیام

(١٧٩) بظاہرتکبیرة الاحرام کہتے وقت کاقیام اورقیام متصل بہ رکوع دونوں  رکن ہیں لیکن حمدوسورہ کہتے وقت کاقیام اوررکوع کے بعدوالاقیام رکن نہیں ہے اوراگرکوئی شخص بھول کراسے ترک کردے تواس کی نمازصحیح ہے ....

آیت اللہ بہجت اپنے بیٹے کی زبانی

دلوں پرحکومت
وہ بچپن میں دوسرے بچوں سے ممتاز انداز رکھتے تھے بلوغ سے کئی سال پہلے ایک متقی اور مہذب عالم دین کی تربیت کے سبب وہ روحانی سلوک و صعود کے راستے پر چل پڑے تھے ان کی عمر بارہ سال تھی کہ مکتب سے فارغ ہو کر انہوں نے علوم حوزوی کی تحصیل شروع کردی تھی ابھی ١٤ سال کی عمر تک نہ پہنچے تھے کہ کربلا چلے گئے انہ...

اگر ہم خود ٹھیک ہو جائیں

یہ آقا بہجت ہیں
 1959ء میں،میں حضرت آیت اللہ بہجت سے آشنا ہوا یہ پہلا سال تھا کہ میں آیت اللہ بر وجردی  کے درس میں جانے لگا تو وہیں ان سے آشنائی ہوئی میں نے شاگردان درس سے ایک گیلانی ملا کے بارے میں گفتگو سنی کہ سب اس کی تعریف کر تے تھے میں نے سوچا کہ وہ میرے ہم وطن ہیں مگر میں انھیں نہیں پہچانتا جب ان سے تعارف ہوا...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز