مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

دریاسے چندقطرے

حضرت آیۃ اللہ شبیری زنجانی فرماتے ہیں کہ حضرت آیۃ اللہ بہجت اپنےعقیدے کے خلاف کسی صورت کلام کرنا گوارا نہیں کرتے تھے ابتداء جب ہم ان  کے درس میں شریک ہوئے تو وہ  آیۃ اللہ قاضی  کے شاگرد  کے طور پرمشہور تھے لیکن وہ فقہ و اصول میں آیۃ اللہ شیخ محمدحسین اصفہانی  کے شاگردبھی تھے ہم آیۃ اللہ اصفہانی  کے ...

سر مستودع کیا ہے

سوال کیا گیا کہ سرّ مستودع کیا ہے ؟ فرمایا:ممکن ہے کہ اس راز سے مراد شہزادی اسلام حضرت فاطمہ زہرا (س) کے فرزند کا قیام ہو جو ان میں ودیعت کیا گیا ہے  اور ان  کے ظہور کا وقت آنے تک خدا جانے کس قدر مصائب کا سامنا کرنا پڑے۔   ...
توضیح المسائل

واجبات نمازگیارہ ہیں

واجبات نمازگیارہ ہیں (١) نیت (٢) قیام (٣) تکبیرة الاحرام یعنی ابتدائے نمازمیں اللہ اکبر کہنا (٤) رکوع (٥) سجود (٦) قرائت (٧) ذکر (٨) تشہد (٩) سلام (١٠) ترتیب (١١) موالات یعنی اجزائے نمازکاپے درپے بجالانا  ....
توضیح المسائل

اوقات نماز

(١٥٧) ظہرین کاوقت؛ نمازظہروعصردونوں کاایک مخصوص اورایک مشترک وقت ہے . نمازظہرکامخصوص وقت اول ظہرسے اتنی دیرتک ہے جتنی دیرمیں شرائط نمازکیساتھ ظہرپڑھی جاسکے اوراگرکوئی شخص نمازظہرکے مخصوص وقت میں بھول کرنمازعصرپڑھ لےتواس کی یہ نمازباطل ہوجائیگی اورنمازعصرکامخصوص وقت مغرب سے اتناپہلے تک ہے جتنی دیرمیں...
توضیح المسائل

مغربین کاوقت

(١٥٨) نمازمغرب وعشادونوں کابھی ایک مخصوص،ایک مشترک اورایک فضیلت کاوقت ہے نمازمغرب کامخصوص وقت اول مغرب سے اتنی دیرتک ہے جتنی دیر میں تین رکعت پڑھی جاسکے پس مثال کے طورپراگرکوئی مسافرہواوراس وقت میں سہوااپنی پوری نمازعشاکوپڑھ لے تواس کی نمازباطل ہوجائیگی اوربااختیارشخص کیلئے نمازعشاکامخصوص وقت نصف شب...
توضیح المسائل

صبح کی نمازکاوقت

(١٦٢) اذان صبح کے نزدیک مشرق کی طرف سے ایک سفیدنوراوپرکی طرف اٹھتاہے کہ جسے فجراول کہتے ہیں جب وہ سفیدی پھیل جاتی ہے تووہ فجرثانی اورنمازصبح کااول وقت ہے اورنمازصبح کاآخری وقت آفتاب نکلنے کے وقت تک ہے . ...
توضیح المسائل

نمازغفیلہ

(١٦٥) مستحب نمازوں میں سے ایک نمازغفیلہ بھی ہے جومغرب وعشاکے درمیان پڑھی جاتی ہے اوربنابراحوط اسکاوقت نمازمغرب کے بعدسے مغرب کی طرف نمودارہونے والی سرخی کے زائل ہونے تک ہے اگرچہ یہ احتمال بھی ہے کہ نمازمغرب وعشاکے درمیان کسی وقت پڑھی جاسکتی ہے اوربنابراظہرنمازغفیلہ کونافلہ مغرب کیساتھ ملاکرایک ہی نی...
توضیح المسائل

قبلہ

(۱۶۶) قبلہ مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ ہے اوراسکی طرف منہ کرکے نمازپڑھناچاہئے اوراگراسے یہ گمان ہو کہ وہ قبلہ کی طرف رخ کرکے نمازپڑھ رہاہے اوراسکایہ گمان عقلائی بھی ہوتویہی کافی ہے اگرچہ امکان کی صورت میں  احتیاط مستحب یہ ہے کہ قبلہ روہونے کایقین یااطمینان حاصل کرے ۔ (۱۶۷) راستہ چلتے یاسواری اورکشتی پر ...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز