وقف
وقف یہ ہے کہ انسان اپنے مال کو مخصوص کیفیت وصورت کے ساتھ معین مصارف وموارد کیلئے مخصوص کردے ۔
(٥٣٧) اگر کوئی شخص کوئی چیز وقف کرے تووہ چیز اس کی ملکیت سے خارج ہوجائے گی اوراسے نہ وہ اور نہ کوئی دوسرافروخت یاہبہ کرسکتاہے اورکوئی شخص اس سے میراث بھی نہیں لے سکتا لیکن اسے بہت نادرمواقع پر استثنائی طور...