کھانے پینے کی اشیا ء
(٤٥٤) ایسے پرندہ کاگوشت کھانا حرام ہے جو بازکی طرح پنجے رکھتاہو۔ھدھدکاگوشت کھانامکروہ ہے اوراسی طرح بنابراظہرابابیل کا گوشت بھی مکروہ ہے جس حلال گوشت حیوان کوشرعی دستورکے مطابق ذبح کیاگیاہواسکی پانچ چیزیں کھاناحرام ہے :
١۔ تلی ٢۔ آلہ تناسل ٣۔ خصیتین ٤۔ خون ٥۔ معدہ میں بچاہواکھانایافضلہ ۔...