مچھلی کاشکار
(٤٤۸) اگرچھلکے دارمچھلی کوزندہ حالت میں پانی سے پکڑاجائے اوروہ پانی کے باہرمرجائے توپاک اورحلال ہے چنانچہ اگرپانی میں مرجائے توپاک ہے لیکن اسکوکھاناحرام ہے اوربغیرچھلکے والی مچھلی کوچاہے زندہ حالت میں پانی سے پکڑاگیاہواوروہ پانی کے باہربھی مری ہوحرام ہے ۔
(٤٤۹) اگرمچھلی خودبخودپانی سے باہرنکل پڑے یا...