مرکز

در حال بارگیری...

زکات

توضیح المسائل

زکات کے واجب ہونے کی شرطیں

(٣٧٩) زکات اس وقت واجب ہوگی جب مال بقدرنصاب ہواوراس کامالک بالغ عاقل اورآزادہواوراپنے مال میں تصرف بھی کرسکتاہو . (٣٨٠) اگرانسان گیارہ مہینے تک گائے بھیڑبکری اونٹ سونے یاچاندی کامالک رہاہوتوبارہویں مہینے کاچاندنظرآنے کے بعد بنابراظہراس پرزکات واجب ہوجائیگی لیکن بنابراظہربارہویں مہینے کودوسرے سال میں...
توضیح المسائل

گندم ،جو،کھجوراورکشمش کی زکات

(٣٨٣) گندم ،جو،کھجوراورکشمش میں اس وقت زکات واجب ہوگی جب وہ بقدرنصاب پہنچ جائیں اوران کانصاب تقریبا٢٨٨ من تبریزی ہے کہ اس کوایک دقیق ترحساب کے تحت ٨٤٧ یا١٩٤ ٪ ٨٤٩ کلوگرام کے برابرمانا گیاہے لیکن ٨٤٧ کلوگرام کی رعایت کرنااحتیاط کے مطابق ہے ....
توضیح المسائل

زکات

(٣٧٨) زکات نوچیزوں میں واجب ہے : (١) گندم (٢) جو (٣) کھجور (٤) کشمش (٥) سونا (٦) چاندی (٧) اونٹ (٨) گائے (٩) بھیڑبکری اگرکوئی شخص ان چیزوں میں سے کسی ایک چیزکامالک ہوجائے توبعد میں بیان ہونے والے شرائط کی روشنی میں اس کی ایک معین مقدارکومقررہ مصارف میں سے کسی ایک مصرف میں صرف کرے گا . ...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز