تیمم کاطریقہ
(١٥٣) تیمم میں چارچیزیں واجب ہیں
١: نیت
٢: دونوں ہاتھ کی ہتھیلیوں کوباہم ایسی چیزپرمارناجس پرتیمم کرناصحیح ہو اوراحتیاط واجب یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں کوزمین پررکھ دیناکافی نہیں ہے .
٣: دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں کوتمام پیشانی اوراسکے دونوں طرف سرکے بال اگنے کی جگہ سے آبرؤں اورناک کے اوپرتک کھینچے اوربنا...