خمس کامصرف
(٣٧٣) خمس دوحصوں میں تقسیم ہوگااسکاایک حصہ سہم سادات ہے جسے احتیاط واجب کی بناپرجامع الشرائط مجتہدکی اجازت سے فقیرسیدیایتیم سیدیاسفرمیں محتاج ہوجانے والے سیدکودیاجائے گااوردوسراحصہ سہم امام علیہ السلام ہے جسے موجودہ زمانے میں جامع الشرائط مجتہدکودیاجائے گااورمجتہدکے مطالبہ نہ کرنے کی صورت میں اسے ا...