کاروبارکی منفعت
۱. کاروبارکی منفعت(٣٤٢) اگرکوئی مال، تجارت وصنعت یاکسی دوسرے کاروبارکے ذریعے حاصل ہوچاہے میت کی نمازوروزہ کی اجرت ہی ہواوراسکے اوراہل وعیال کے سالانہ خرچ سے زائدہوتواسکاخمس یعنی پانچواں حصہ نکالے گا .
(٣٤٣) بیٹی کوباپ کی طرف سے ملنے والاجہیزجسے وہ اپنے گھرلے جاتی ہے اگراسکاکچھ حصہ آخرسال تک استعمال ...