نماز جمعہ
(٢٧٦) غیبت کے زمانہ میں نماز جمعہ واجب تخییری ہے اور نماز ظہر کی کفایت کرتی ہے ۔
(٢٧٧) نماز جمعہ کا وقت نماز ظہر کے مانند اول ظہر شرعی یعنی زوال کا وقت ہے ۔
(٢٧٨) نماز جمعہ نماز صبح کے مانند دو رکعت ہے جو نماز ظہر کی جگہ پڑھی جاتی ہے اور اس سے پہلے اس کے دو خطبے اور کچھ شرائط بھی ہیں ۔...