مضاربہ
مضاربہ کا مطلب ایسا عقد ہے جس میں دو آدمی آپس میں یہ طے کریں کہ ان میں سے ایک آدمی سرمایہ دے گا اور دوسرا اس سے کام کرے گا اور طے شدہ معاہدہ کے مطابق اس کا نفع دونوں میں تقسیم کیا جائے گا مضاربہ میں طرفین کیلئے بالغ، عاقل اور با اختیار ہونا ضروری ہے اور سرمائے کا مالک شرعی طور پر اپنے مال سے محجو...