زکات فطرہ
(٣٩١) شوال کاچاند دیکھنے کے وقت اگرکوئی شخص بالغ، عاقل اورہوشیارہوفقیر ا ورغلام بھی نہ ہوتووہ اپنااوراپنے زیرکفالت افرادکا فطرہ فی کس ایک صاع (تقریباتین کلو) کے حساب سے گندم یاجویاکھجوریاکشمش یاچاول یامکا یاان کے ماننددوسری اشیاء جواکثر لوگوں کی خوراک ہے مستحق کودے اگران میں سے کسی ایک کے عوض پیسہ ...