توضیح المسائل استحاضہ
عورتوں کوجوخون آتے ہیں ان میں سے ایک خون استحاضہ ہے اورخون استحاضہ دیکھنے والی عورت کومستحاضہ کہتے ہیں :
خون استحاضہ کی علامتیں : خون استحاضہ اکثراوقات زردرنگ ،ٹھنڈا،فشاراورسوزش کے بغیرنکلتا ہے اورممکن ہے کبھی مذکورہ علامتوں کے برخلاف بھی نکلے
خون استحاضہ کے اقسام : (١) استحاضہ قلیلہ (٢) استحاضہ مت...