صلح
صلح یہ ہے کہ انسان کسی دوسرے سے یہ طے کرے کہ وہ اپنے مال کاکچھ حصہ یااپنے مال کی منفعت اسکی ملک قراردے گایااپنے مطالبہ یااپنےحق سے چشم پوشی کرے گا اوردوسرابھی اس کے عوض اپنے مال کاکچھ حصہ یامال کی منفعت اسکے حوالے کرے گایااپنے مطالبہ یاحق سے درگزرکرے گا ۔...