مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

نمازکی حالت میں بدن کاچھپانا

(۱۶۸) نمازکی حالت میں مردکیلئے ضروری ہے چاہے اسے کوئی نہ دیکھ رہاہواپنی  نافدونوں شرمگاہوں کوچھپائے اوربہتریہ ہے کہ ناف سے گھٹنوں  تک کو بھی چھپائے ۔ (۱۶۹) عورت پرنماز کی حالت میں خواہ اسے کوئی دیکھ نہ رہاہو اپناپورابدن حتی سراوربالوں کو بھی چھپاناضروری ہے لیکن چہرہ، کلائی تک دونوں ہاتھ اورٹخنوں تک ...
توضیح المسائل

نمازگزارکامکان

نمازگزار کی جگہ کیلئے دوشرطیں ہیں : ۱۔ نمازکی جگہ مباح ہو ۲۔ نمازپڑھنے کی جگہ پرایسی ترنجاست بھی نہ ہو جونمازگزارکے بدن یالباس تک سرایت کرجائے  ۔ (۱۷۰) پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورامام علیہ السلام کی قبر مبارک کے آگے یااس کے برابر کھڑے ہوکر نماز پڑھنا اس صورت میں کہ اس سے ان کی بے حرمتی ...
توضیح المسائل

اذان اوراقامت

(١٧٣) نمازیومیہ سے پہلے مرداورعورت دونوں کیلئے اذان واقامت کہنا مستحب ہے لیکن احتیاط مستحب یہ ہے کہ اقامت کوترک نہ کرے خاص کرصبح اورمغرب کی نمازمیں اورفرادی نمازپڑ ھنے والا بھی اقامت ترک نہ کرے لیکن عیدفطراورعیدقربان کی نمازسےپہلے مستحب ہے تین مرتبہ کہے ؛ الصلوة ؛ اوراسی طرح سے دوسروں کونمازکاوقت دا...
توضیح المسائل

واجب نمازیں

مندرجہ ذیل نمازیں واجب ہیں (١) نمازیومیہ اوراس سے لاحق ہونے والی دوسری نمازیں جیسے نمازجمعہ نمازاحتیاط نمازقضا اوراعادہ کے طورسے پڑ ھی جانے والی نماز (٢) نمازآیات کہ جوزلزلہ سورج اورچاندگہن کے سبب پڑھی جاتی ہے (٣) نمازمیت (٤) واجب حج یاعمرہ کے طواف کی نماز (٥) بڑے بیٹے  پروالدین کی قضانمازیں (٦) وہ ...
توضیح المسائل

جن چیزوں پرتیمم صحیح ہے

(١٥٤) اگر مٹی ریت ڈھیلے اور پتھرپاک ہوں  توان پرتیمم صحیح ہے نیزپکنے سے پہلے اینٹ اور مٹی کے برتن پرتیمم صحیح ہے  . (١٥٥) جس چیز پر تیمم کررہاہو وہ پاک ہواوراگرتیمم کیلئے ایسی پاک چیز نہ ملے جس پرتیمم صحیح ہوتواحتیاط یہ ہے کہ تیمم کے بغیر نمازاداکرے اوربعد میں وضویاغسل یاتیمم کرکے دوبارہ نماز بجالائ...
توضیح المسائل

جان کی حفاظت کیلئے پانی کی ضرورت

(١٤٩) اگرپانی کووضویاغسل میں استعمال کرنے سے خودانسان کیلئے یااس کے اہل وعیال ،دوست یامتعلقین میں  سے کسی ایک کے مرجانے یامریض ہوجانے کاخطرہ ہومثلاپیاس سے مرجانے یااتناپیاسا ہونے کاخطرہ لاحق ہوجائے جوبرداشت سے باہرہو تواس صورت میں وضواورغسل کے بجائے تیمم کریگا  . ...
توضیح المسائل

طہارت کیلئے پانی کی ضرورت

(١٥٠) اگرایک شخص کابدن یاکپڑانجس ہے اورپانی بھی اتناتھوڑاہے کہ اگراس سے وضویاغسل کرلے توبدن یاکپڑے کوپاک کرنےکیلئے کچھ باقی نہیں رہتاتواسے چاہئے کہ پانی سے  بدن یاکپڑاپاک کرے  اورنماز کیلئے تیمم کرے اوراگرتیمم کیلئے کوئی چیز موجود نہ ہوتواس صورت میں پانی کووضویاغسل کیلئے استعمال کرے اورنجس بدن یالبا...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز