زکات فطرہ کامصرف
(٣٩٤) زکات کے آٹھ مصارف میں سے کسی ایک مصرف میں فطرہ صرف کرنابنابراظہرکافی ہے لیکن احتیاط یہ ہے کہ فقط شیعہ فقیروں کودیاجائے .
(٣٩٥) ایسے مستضعف فقیرکوجونہ اہل ولایت ہواورنہ شیعوں کادشمن بنابراظہرزکات فطرہ دیناجائزہے .
(٣٩٦) ایک فقیرکواس کے سالانہ اخراجات سے زیادہ فطرہ نہ دیناچاہئے اوراحتیاط واجب کی...