(٥٢٤) انسان قسم کے ذریعہ کسی ا یسے کام کے انجام دینے کوجوشارع کی نظرمیں پسندیدہ ہویاکسی ایسے کام کے ترک کرنے کوجس سے اسے روکاگیاہو اپنے اوپرواجب کرسکتا ہے ۔...
١۔ قسم کھانیوالابالغ وعاقل ہواوراپنے ارادہ واختیارسے قسم کھارہاہو
٢۔ جس کام کوانجام دینے کی قسم کھائے وہ حرام اورمکروہ نہ ہواورجس کام کوترک کرنے کی قسم کھائے وہ واجب یامستحب نہ ہواورکسی اچھے کام کے ترک کرنے کی قسم کھاناچاہے وہ دنیاوی ہی ہوصحیح نہیں ہے اورکسی چیزپرقسم کھانے کیلئے اس چیزکاپسندیدہ ہونا...