مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

جن چیزوں پرتیمم صحیح ہے

(١٥٤) اگر مٹی ریت ڈھیلے اور پتھرپاک ہوں  توان پرتیمم صحیح ہے نیزپکنے سے پہلے اینٹ اور مٹی کے برتن پرتیمم صحیح ہے  . (١٥٥) جس چیز پر تیمم کررہاہو وہ پاک ہواوراگرتیمم کیلئے ایسی پاک چیز نہ ملے جس پرتیمم صحیح ہوتواحتیاط یہ ہے کہ تیمم کے بغیر نمازاداکرے اوربعد میں وضویاغسل یاتیمم کرکے دوبارہ نماز بجالائ...
توضیح المسائل

جان کی حفاظت کیلئے پانی کی ضرورت

(١٤٩) اگرپانی کووضویاغسل میں استعمال کرنے سے خودانسان کیلئے یااس کے اہل وعیال ،دوست یامتعلقین میں  سے کسی ایک کے مرجانے یامریض ہوجانے کاخطرہ ہومثلاپیاس سے مرجانے یااتناپیاسا ہونے کاخطرہ لاحق ہوجائے جوبرداشت سے باہرہو تواس صورت میں وضواورغسل کے بجائے تیمم کریگا  . ...
توضیح المسائل

حنوط

(۱۳۰) میت کو غسل دینے کے بعدحنوط کرناواجب ہے یعنی میت کی پیشانی،دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں، دونوں گھٹنوں اوردونوں پاوں کے انگوٹھوں کے سروں پرکافورلگایاجائے گا اورمستحب ہے کہ میت کی ناک کے سرے پربھی کافور ملاجائے ۔کافورتازہ اورپساہواہوناچاہئے چنانچہ جوکافور پراناہونے کی بناپرخوشبودارنہ ہوکافی نہیں ہے  ...
توضیح المسائل

نماز میت

(۱۳۳) شیعہ اثناعشری شخص کی میت پر نمازپڑھناواجب ہے بلکہ ہروہ مسلمان جوشہادتین کااقرارکرے جب تک اس سے کوئی چیزسرزدنہ ہو جوشہادتین کے منافی ہو توبنابراقوی اس پربھی نمازپڑھناواجب ہے ایسے لوگ جوکفرکے حکم میں آتے ہیں  جیسے غالی، ناصبی اورخارجی ان پرنمازمیت پڑھناجائز نہیں ہے جو بچہ پورے چھ سال کاہوچکاہو ...
توضیح المسائل

میت کودفن کرنے کے احکام

(١٣٩) واجب ہے کہ میت کوزمین میں اس طرح دفن کیاجائے کہ نہ اس کی بوباہرنکلے اورنہ درندے اس کے بدن کوباہرنکال سکیں۔ (١٤٠) اگرمیت کوزمین میں دفن کرناممکن نہ ہوتواسے کسی مکان یاتابوت میں رکھاجاسکتاہے  . (١٤١) میت کوقبرمیں دائیں جانب اس طرح لٹایاجائے کہ اسکے بدن کااگلاحصہ روبقبلہ ہو  ....
توضیح المسائل

تیمم

(١٤٥) مندرجہ ذیل سات موقعوں پروضواورغسل کے بجائے تیمم کرناچاہئے  . ١: پانی کامیسرنہ آنا ٢: حدسے زیادہ مشقت ٣: ضررکے خوف سے ٤: جان کی حفاظت کیلئے پانی کی ضرورت ٥: طہارت کیلئے پانی کی ضرورت ٦: مباح پانی کانہ ہونا ...
توضیح المسائل

پانی کامیسرنہ آنا

(١٤٦) اگرانسان آبادی میں ہوتووضواورغسل کیلئے اسقدرپانی تلاش کرے کہ پانی کے ملنے سے مایوس ہوجائے اوراگرجنگل میں ہواورزمین بھی سخت ہویااس میں  نشیب وفراز ہویادرختوں کی موجودگی کی بناپراس زمین سے عبورکرنادشوار ہوتواس کے چاروں طرف ایک تیرجسے قدیم زمانے میں کمان کے ذریعہ پھینکتے تھے کے فاصلہ کے بقدرجوتقر...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز