محجور
محجور یعنی اس شخص کے احکام جسے اپنے مال میں تصرف کرنے سے روک دیاگیاہو ۔
نابالغ بچہ شرعااپنے مال میں تصرف نہیں کرسکتااورتین چیزوں میں کوئی ایک چیزبلوغ کی علامت ہوسکتی ہے بنابریں مندرجہ ذیل تین علامتوں میں سے کوئی ایک علامت مستقل طورپربلوغت اورشرعامکلف ہونے کی نشانی ہے :
١۔ پیٹ کے نیچے اورشرمگاہ کے ا...