توضیح المسائل شراب
(٣٥) شراب اورہروہ چیزجس کی زیادہ مقدارانسان کومست کردیتی ہے اگروہ خودبخودسیال ہوتونجس ہے اوراس کا استعمال حرام ہے چاہے وہ کم مقدار میں ہی کیوں نہ ہواورہلکی مستی لانے والی ہولیکن اگربھانگ اورحشیش کے مانند سیال نہ ہواگرچہ اسمیں کوئی چیز ملادیں جس سے وہ سیال ہوجائے توپاک ہے (لیکن اس کااستعمال حرام ہوگا...