۱- کھاناپینا : اگرروزہ دارجان بوجھ کرکھاپی لے تواسکاروزہ باطل ہوجائیگاخواہ عام طور سے کھانے پینے کی اشیاء ہوں جیسے روٹی اورپانی یاکھانے پینے کی اشیاء نہ ہوں جیسے مٹی یادرخت کاشیرہ کم کھائے پئے یازیادہ ....
٣۔ استمناء(٣١٢) اگر روزہ کی حالت میں استمناء کرے یعنی خود سے ایساکام انجام دے جس سے منی نکل آئے تواسکاروزہ باطل ہوجائیگا .
(٣١٣) غیراختیاری حالت میں منی کے نکلنے سے روزہ باطل نہیں ہوتالیکن اگرعمداایساکام کرے جس سے منی نکل آئے تویہ روزہ باطل ہوجاتاہے البتہ یہ اس صورت میں ہے جب وہ یہ جانتاہو یااسے اطم...
٦۔ پانی میں سرڈبونا(٣١٦) جان بوجھ کرپورے سرکوپانی میں ڈبودیناخواہ بقیہ بدن پانی کے باہرہی ہوبنابراظہراس سے روزہ باطل ہوجاتاہے لیکن اگرپورابدن پانی میں ہواورسرکاکچھ حصہ پانی سے باہرہوتواس سے روزہ باطل نہیں ہوگا .
صبح کی اذان تک حالت جنابت حیض یانفاس پرباقی رہنا .
(٣١٧) اگرکوئی شخص جان بوجھ کرصبح کی ا...
٨۔ قی کرنا(٣٢٥) اگرروزہ دار عمدا قے کرے چاہے بیماری یاایسی ہی کسی مجبوری کی وجہ سے ہواسکاروزہ باطل ہوجائیگالیکن سہوایابے اختیارقے کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اسے عمدانگل نہ جائے .
...