میراث کے متفرق مسائل
(٤٦٣) میت کاقرآن،انگوٹھی اوراستعمال شدہ کپڑے یاجوکپڑے پہننے کیلئے سلوائے گئے تھے لیکن اس وقت تک استعمال نہیں کئے گئےادروہ استفادہ اوراستعمال کی
غرض سے رکھے گئے تھے نہ ملک بنانے کیلئے تویہ سب کے سب میت کے بڑے بیٹے کامال ہوں گے خواہ اس کی بڑی اولاداس کی لڑکی کیوں نہ ہونیز بڑے بیٹے پرواجب ہے کہ وہ اپنے...