مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

صحیح شک

مندرجہ ذیل نو صورتوں میں اگر چار رکعتی نمازکی رکعتوں کی تعدادمیں شک کرے تو بنابر احتیاط وہ فکر کرے گا پس اگر شک کے دو طرف میں سے کسی ایک پر یقین یا گمان حاصل ہو جاتا ہے تو اسی رجحان کے ساتھ نماز تمام کرے گا ورنہ بعد میں بیان ہونے والے دستورکے مطابق عمل کرے گا اور وہ نو صورتیں یہ ہیں :...
توضیح المسائل

تکبیرة الاحرام

(١٨١) ہرنمازکے شروع میں اللہ اکبر کہناواجب اوررکن ہے اوربنابراحوط لفظ اللہ اورلفظ اکبرکے حروف اوران دولفظوں«اللہ اکبر» کوپے درپے کہے نیزجس شخص سے ممکن ہوان دو کلموں کوصحیح عربی میں اداکرے اوراگرغلط عربی میں کہے یامثلافارسی میں اسکاترجمہ کہے تویہ صحیح نہیں ہے . ...
توضیح المسائل

جن مقامات پر نماز توڑی جا سکتی ہے

(٢٢٦) اختیاری حالت میں واجب نماز کو توڑنا حرام ہے لیکن مال کی حفاظت یا مال اورجسمی نقصان سے بچنے کیلئے نیز مستحبی نمازکو توڑنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ (٢٢٧) اگر اپنی جان کی حفاظت یاوہ جس کی جان کی حفاظت کرنا واجب ہے یا ایسے مال کی حفاظت جس کی نگہبانی واجب ہے نماز توڑنے کے بغیر ممکن نہ ہو تو نماز کو تو...
توضیح المسائل

قرائت

(١٨٢) روزمرہ کی واجب نمازوں کی پہلی اوردوسری رکعت کے شروع میں سورہ حمدپڑھے اس کے بعداگراسے یادہویاسیکھناممکن ہو توایک کامل سورہ پڑھے اوراگرنماز میں سورہ ضحی کوپڑھے توبنابراظہرسورہ الم نشرح کواس کے بعدضرورپڑھے یااگرسورہ فیل پڑھےتواس کے بعدسورہ قریش بھی پڑھے ....
توضیح المسائل

نماز احتیاط

(٢٢٩) جس شخص پرنماز احتیاط واجب ہے وہ سلام پھیرنے کے بعدفوراََنماز احتیاط کی نیت کر کے تکبیر کہے گا اور بنا بر ا ظہر سورہ  حمدپڑھے گا اور رکوع اور سجدے بجا لانے کے بعد نماز تمام کرے گا ۔ (٢٣٠) نماز احتیاط میں حمد کے بعد والا سورہ اور قنوت نہیں ہے اور نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں قرائت کے آہستہ پ...
توضیح المسائل

رکوع

(١٨٩) نماز کی ہررکعت میں قرائت کے بعداتناجھکناجس سے دونوں ہاتھوں کوگھٹنوں  پررکھاجاسکے اس عمل کورکوع کہتے ہیں . (١٩٠) اگر رکوع کرنے کیلئے بقدررکوع جھک جائے لیکن ہاتھوں کوگھٹنوں پرنہ رکھے تواس میں کوئی حرج نہیں ہے ....
توضیح المسائل

سجدہ سہو

(٢٣٢) نماز میں سلام پھیرنے کے بعد مندرجہ ذیل پانچ چیزوں کیلئے دو سجدہ  سہو بجا لائے ١. دوران نماز بھول سے بات کرے ۔ ٢. اگر ایک سجدہ فراموش کرے ۔ ٣. اگر چار رکعتی نماز میں دوسرے سجدہ کے بعدچار اور پانچ کے درمیان شک کرے ۔ ٤. جہاں سلام نہیں پڑھنا چاہیے مثلاََ پہلی رکعت میں بھول سے سلام پڑھے ۔ ٥. اگر بھ...
توضیح المسائل

قیام

(١٧٩) بظاہرتکبیرة الاحرام کہتے وقت کاقیام اورقیام متصل بہ رکوع دونوں  رکن ہیں لیکن حمدوسورہ کہتے وقت کاقیام اوررکوع کے بعدوالاقیام رکن نہیں ہے اوراگرکوئی شخص بھول کراسے ترک کردے تواس کی نمازصحیح ہے ....

آیت اللہ بہجت اپنے بیٹے کی زبانی

دلوں پرحکومت
وہ بچپن میں دوسرے بچوں سے ممتاز انداز رکھتے تھے بلوغ سے کئی سال پہلے ایک متقی اور مہذب عالم دین کی تربیت کے سبب وہ روحانی سلوک و صعود کے راستے پر چل پڑے تھے ان کی عمر بارہ سال تھی کہ مکتب سے فارغ ہو کر انہوں نے علوم حوزوی کی تحصیل شروع کردی تھی ابھی ١٤ سال کی عمر تک نہ پہنچے تھے کہ کربلا چلے گئے انہ...

اگر ہم خود ٹھیک ہو جائیں

یہ آقا بہجت ہیں
 1959ء میں،میں حضرت آیت اللہ بہجت سے آشنا ہوا یہ پہلا سال تھا کہ میں آیت اللہ بر وجردی  کے درس میں جانے لگا تو وہیں ان سے آشنائی ہوئی میں نے شاگردان درس سے ایک گیلانی ملا کے بارے میں گفتگو سنی کہ سب اس کی تعریف کر تے تھے میں نے سوچا کہ وہ میرے ہم وطن ہیں مگر میں انھیں نہیں پہچانتا جب ان سے تعارف ہوا...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز