مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

پانی میں سرڈبونا

٦۔ پانی میں سرڈبونا(٣١٦) جان بوجھ کرپورے سرکوپانی میں ڈبودیناخواہ بقیہ بدن پانی کے باہرہی ہوبنابراظہراس سے روزہ باطل ہوجاتاہے لیکن اگرپورابدن پانی میں ہواورسرکاکچھ حصہ پانی سے باہرہوتواس سے روزہ باطل نہیں ہوگا . صبح کی اذان تک حالت جنابت حیض یانفاس پرباقی رہنا . (٣١٧) اگرکوئی شخص جان بوجھ کرصبح کی ا...
توضیح المسائل

امام جماعت کے شرائط

(٢٦٧) پیش نماز کیلئے اثنا عشری شیعہ ،عاقل ،عادل اور حلال زادہ ہونا ضروری ہے وہ نماز کو صحیح طور سے پڑھ سکتا ہو اور بنابر احتیاط بالغ بھی ہونیز مرد ماموم کیلئے مرد امام کا ہو نا ضروری ہے۔...
توضیح المسائل

نمازجماعت کے احکام

(٢٦٩) نماز جماعت کی نیت کرتے وقت ماموم امام کو معین کرے گا لیکن اس کا نام جاننا لازم نہیں ہے مثلاََ اگر یہ نیت کرے کہ اس امام جماعت کے پیچھے نماز پڑھتا ہوں تو اس کی نماز صحیح ہے۔ (٢٧٠) حمد اور سورہ کے علاوہ ماموم کیلئے نماز کی تمام چیزوں کو پڑھنا ضروری ہے لیکن ماموم اپنی پہلی یا دوسری رکعت میں جو ام...
توضیح المسائل

نماز جمعہ

(٢٧٦) غیبت کے زمانہ میں نماز جمعہ واجب تخییری ہے اور نماز ظہر کی کفایت کرتی ہے ۔ (٢٧٧) نماز جمعہ کا وقت نماز ظہر کے مانند اول ظہر شرعی یعنی زوال کا وقت ہے ۔ (٢٧٨) نماز جمعہ نماز صبح کے مانند دو رکعت ہے جو نماز ظہر کی جگہ پڑھی جاتی ہے اور اس سے پہلے اس کے دو خطبے اور کچھ شرائط بھی ہیں ۔...
توضیح المسائل

نماز آیات

(٢٨٤) نماز آیات چار چیزوں کے ذریعہ واجب ہو جاتی ہے : ١ و ٢. سورج گہن اور چاند گہن خواہ ان دونوں کے بعض حصہ ہی کو کیوں نہ لگے ۔اور جس سے کوئی خوف زدہ بھی نہ ہو ۔ ٣. زلزلہ ، خواہ اس سے کوئی خوف زدہ نہ بھی ہو ۔ ٤. بجلی کی کڑک  ،سرخ و سیاہ آندھیاں ، خوفناک گرج اور ان کی مانند ہر وہ چیز جو آسمانی اور زمی...
توضیح المسائل

وہ مقامات جن میں فقط روزے کی قضاواجب ہے

١۔ جوشخص صبح ہونے کے بارے میں  اطلاع حاصل  کرسکتاتھا لیکن وہ تحقیق کئے بغیرکوئی ایساکام کرے جوروزہ کوباطل کردیتاہے اور بعد میں اسے معلوم ہوجائے کہ صبح ہوچکی تھی . ٢۔ جوشخص تحقیق   پرقادرہونے کے باوجودکسی شخص کے قول پراعتمادکرے جویہ کہہ رہاہو کہ صبح نہیں ہوئی اگرچہ اس کی بات مفیداطمینان بھی رہی ہو چن...
توضیح المسائل

تکبیرة الاحرام

(١٨١) ہرنمازکے شروع میں اللہ اکبر کہناواجب اوررکن ہے اوربنابراحوط لفظ اللہ اورلفظ اکبرکے حروف اوران دولفظوں«اللہ اکبر» کوپے درپے کہے نیزجس شخص سے ممکن ہوان دو کلموں کوصحیح عربی میں اداکرے اوراگرغلط عربی میں کہے یامثلافارسی میں اسکاترجمہ کہے تویہ صحیح نہیں ہے . ...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز