مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

اوقات نماز

(١٥٧) ظہرین کاوقت؛ نمازظہروعصردونوں کاایک مخصوص اورایک مشترک وقت ہے . نمازظہرکامخصوص وقت اول ظہرسے اتنی دیرتک ہے جتنی دیرمیں شرائط نمازکیساتھ ظہرپڑھی جاسکے اوراگرکوئی شخص نمازظہرکے مخصوص وقت میں بھول کرنمازعصرپڑھ لےتواس کی یہ نمازباطل ہوجائیگی اورنمازعصرکامخصوص وقت مغرب سے اتناپہلے تک ہے جتنی دیرمیں...
توضیح المسائل

مغربین کاوقت

(١٥٨) نمازمغرب وعشادونوں کابھی ایک مخصوص،ایک مشترک اورایک فضیلت کاوقت ہے نمازمغرب کامخصوص وقت اول مغرب سے اتنی دیرتک ہے جتنی دیر میں تین رکعت پڑھی جاسکے پس مثال کے طورپراگرکوئی مسافرہواوراس وقت میں سہوااپنی پوری نمازعشاکوپڑھ لے تواس کی نمازباطل ہوجائیگی اوربااختیارشخص کیلئے نمازعشاکامخصوص وقت نصف شب...
توضیح المسائل

واجب نمازیں

مندرجہ ذیل نمازیں واجب ہیں (١) نمازیومیہ اوراس سے لاحق ہونے والی دوسری نمازیں جیسے نمازجمعہ نمازاحتیاط نمازقضا اوراعادہ کے طورسے پڑ ھی جانے والی نماز (٢) نمازآیات کہ جوزلزلہ سورج اورچاندگہن کے سبب پڑھی جاتی ہے (٣) نمازمیت (٤) واجب حج یاعمرہ کے طواف کی نماز (٥) بڑے بیٹے  پروالدین کی قضانمازیں (٦) وہ ...
توضیح المسائل

جان کی حفاظت کیلئے پانی کی ضرورت

(١٤٩) اگرپانی کووضویاغسل میں استعمال کرنے سے خودانسان کیلئے یااس کے اہل وعیال ،دوست یامتعلقین میں  سے کسی ایک کے مرجانے یامریض ہوجانے کاخطرہ ہومثلاپیاس سے مرجانے یااتناپیاسا ہونے کاخطرہ لاحق ہوجائے جوبرداشت سے باہرہو تواس صورت میں وضواورغسل کے بجائے تیمم کریگا  . ...
توضیح المسائل

طہارت کیلئے پانی کی ضرورت

(١٥٠) اگرایک شخص کابدن یاکپڑانجس ہے اورپانی بھی اتناتھوڑاہے کہ اگراس سے وضویاغسل کرلے توبدن یاکپڑے کوپاک کرنےکیلئے کچھ باقی نہیں رہتاتواسے چاہئے کہ پانی سے  بدن یاکپڑاپاک کرے  اورنماز کیلئے تیمم کرے اوراگرتیمم کیلئے کوئی چیز موجود نہ ہوتواس صورت میں پانی کووضویاغسل کیلئے استعمال کرے اورنجس بدن یالبا...
توضیح المسائل

وضویاغسل کیلئے وقت کانہ ہونا

(١٥٢) وقت اتناکم رھ گیاہوکہ اگروضویاغسل کریگاتوپوری نماز کاوقت نکل جائیگاتواسے تیمم کرناچایئے اوراگروضوکرنے سے صرف نماز کی ایک رکعت کووقت کے اندراداکرسکتاہے لیکن اگرتیمم کرے توپوری نماز وقت کے اندراداکرسکتاہے  توبنابراظہر دونوں میں جسے چاہے اختیارکرے لیکن احتیاط مستحب یہ ہے کہ تیمم کرے اورپوری نمازو...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز