(١٤٥) مندرجہ ذیل سات موقعوں پروضواورغسل کے بجائے تیمم کرناچاہئے .
١: پانی کامیسرنہ آنا
٢: حدسے زیادہ مشقت
٣: ضررکے خوف سے
٤: جان کی حفاظت کیلئے پانی کی ضرورت
٥: طہارت کیلئے پانی کی ضرورت
٦: مباح پانی کانہ ہونا
...
وہ ہے جوپہلی بارخون دیکھے .
(٩٨) اگرمبتدئہ دس دن سے زیادہ ایک جیساخون دیکھے تواپنے رشتہ داروں کی ماہانہ عادت کے بقدراپنے خون کوحیض اورباقی خون کواستحاضہ قراردیگی .
...
اگرمبتدئہ دس دن سے زیادہ اس طرح خون دیکھے کہ اس میں چنددن حیض اورچنددن استحاضہ کی علامتیں موجود ہوں پس اگرحیض کی علامتیں رکھنے والاخون تین روزسے کم یادس روزسے زیادہ ہوتوجب سے خون میں حیض کی علامت پائی گئی ہواس کوحیض قراردےاوردنوں کے عدد کے بارے میں اپنی رشتہ داروں کی طرف رجوع کرے اورباقی خون کواستحا...
(١٠٠) حائض پرچندچیزیں حرام ہیں
(١) ایسی عبادات جن کووضویاغسل یاتیمم کیساتھ بجالاناضروری ہے مثلانمازلیکن جن عبادتوں کیلئے وضو ،غسل ،تیمم لازم نہیں ان کوانجام دینے میں کوئی حرج نہیں ہے مثلانمازمیت وغیرہ
(٢) وہ تمام چیزیں جو مجنب پرحرام ہیں حائض پربھی حرام ہیں اورانکاذکراحکام جنابت میں گزرچکاہے
(٣) شر...
ماں کے پیٹ سے بچے کے بدن کاپہلہ حصہ نکلنے کے وقت سے عورت جوخون دیکھتی ہے اگروہ دس دن سے پہلے یادسویں دن بندہوجائے خون نفاس کہلاتا ہے اورخون نفاس دیکھنے والی عورت کونفساء کہتے ہیں .
...
(١٠٦) ممکن ہے خون نفاس صرف لمحہ بھرکیلئے آئے لیکن دس دن سے زیادہ نہیں آسکتا .
(١٠٧) وہ چیزیں جوحائض پرحرام ہیں نفساء پربھی حرام ہیں مثلامسجدوں میں ٹہرنااوربدن کے کسی حصہ کوقرآن کریم کی تحریر سے مس کرنااورجوکچھ حائض پرواجب،مستحب ،مکروہ ہے وہی کچھ نفساء پربھی واجب ،مستحب اورمکروہ ہے ....
(١١١) ایسے مسلمان کو جواحتضار(جانکنی) کی حا لت میں ہوچاہے مردہویاعورت ،چھوٹاہویابڑااحتیاط کی بناپرپشت کے بل اس طرح لٹایاجائیگا کہ اس کے پاؤں کے تلوے قبلہ کی جانب ہوں .
(١١٢) اگریہ معلوم ہو کہ میت کاغسل یاکفن یانماز یادفن باطل طریقے سے انجام دیاگیا ہے تواسے دوبارہ انجام دیناضروری ہے...
(١١٦) میت کوتین غسل دیناواجب ہے پہلہ آب سدرسے دوسراآب کافور سے تیسراخالص پانی سے مذکورہ ترتیب کاخیال رکھنالازم ہے اورجس جگہ سے ترتیب بدل جائے اسی جگہ سے اسکااعادہ کیاجائیگا .
(١١٧) میت کوغسل دینے والے کیلئے ضروری ہے کہ وہ مسلمان شیعہ اثناعشری ،عاقل اورغسل دینے کے مسائل سے بھی آگاہ ہو...