مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

نمازآیات کاطریقہ

(٢٨٧) نمازآیات دورکعت ہے اورہررکعت میں پانچ رکوع ہیں اوراسکاطریقہ یہ ہے کہ نیت اورتکبیرة الاحرام کے بعدحمدوسورہ پڑھے پھررکوع میں جائے اس کے بعدرکوع سے بلندہوکرحمدوسورہ پڑھے پھررکوع میں جائے اسی طرح پانچ مرتبہ رکوع بجالائےپانچویں رکوع کے بعددوسجدے بجالائے پھرپہلی رکعت کی طرح دوسری رکعت بھی بجالائے او...
توضیح المسائل

مسافرکے روزے کے احکام

(٢٣٢) مسافرسفرمیں روزہ نہیں رکھ سکتامگریہ کہ اس نے سفرمیں روزہ رکھنے کی نذرکی ہوتواس صورت میں روزہ رکھناصحیح ہے اوربنابر احتیاط واجب سنتی روزہ سفرمیں رجاء کی نیت سے رکھاجائیگالیکن مدینہ منورہ میں ایک روایت کے مطابق حاجت برآری کیلئے تین دن روزہ رکھ سکتاہے ....
توضیح المسائل

جن لوگوں پرروزہ رکھناواجب نہیں ہے

(٣٣٥) اگرمریض یہ جان لے یاگمان کرے کہ روزہ رکھنااس کیلئے نقصان دہ ہے توروزہ نہ رکھے اوراگرروزہ رکھے گاتواسکاروزہ صحیح نہیں ہے . (٣٣٦) روزہ رکھنے پرقادرنہ ہونے کی صورت میں نوبالغ لڑکی یالڑکے کے اوپرروزہ رکھناواجب نہیں ہے اسکی قضاواجب ہے لیکن کفارہ واجب نہیں ہے ....
توضیح المسائل

نمازاجارہ

(٢٩٨) میت کی نمازاوردیگرعبادات کیلئے جن کووہ اپنی زندگی میں انجام نہیں دے سکاکسی دوسرے کواجیربنایاجاسکتاہے یعنی اجرت دے کراداکرائی جاسکتی ہیں اوراگرکوئی اجرت کے بغیرپڑھے توبھی صحیح اورکافی ہے اوراس صورت میں وصی یاولی پرکسی کواجیربنانالازم نہیں ہے . (٢٩٩) میت کااجیریاخودمجتہدہویاپھرصحیح تقلیدکی بناپر...
توضیح المسائل

حرام روزے

(٣٤٠) عیدفطروقربان کے دن روزہ رکھناحرام ہے  .مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے : پانچ طریقوں سے مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہوتی ہے : (١) انسان خوداپنی آنکھ سے چانددیکھ لے (٢) کچھ لوگ گواہی دیں جن کی گواہی مفیدیقین یا مفید اطمینان ہواوریونہی ہروہ چیزجس کے ذریعے یقین حاصل ہوجائے . (٣) دومردعادل گوا...
توضیح المسائل

کاروبارکی منفعت

۱. کاروبارکی منفعت(٣٤٢) اگرکوئی مال، تجارت وصنعت یاکسی دوسرے کاروبارکے ذریعے حاصل ہوچاہے میت کی نمازوروزہ کی اجرت ہی ہواوراسکے اوراہل وعیال کے سالانہ خرچ سے زائدہوتواسکاخمس یعنی پانچواں حصہ نکالے گا . (٣٤٣) بیٹی کوباپ کی طرف سے ملنے والاجہیزجسے وہ اپنے گھرلے جاتی ہے اگراسکاکچھ حصہ آخرسال تک استعمال ...
توضیح المسائل

روزہ کی نیت

(٣٠١) روزہ کی نیت کودل میں دہرانایازبان پرجاری کرنالازم نہیں ہے مثلایہ ضروری نہیں ہے کہ کل روزہ رکھوں گا قربة الی اللہ کہے بلکہ خداوند عالم کے فرمان کی انجام دہی کی غرض سے صبح سے مغرب تک مبطلات روزہ سے پرہیزکرناہی کافی ہے . (٣٠٢) ماہ مبارک رمضان میں اول شب سے صبح کی اذان تک جب بھی روزہ کی نیت کرے کو...
توضیح المسائل

معدن

۲. معدن(٣٦٠) اگرسونا،چاندی ، پیتل ،تانبا،لوہا،تیل ،کوئلہ،فیروزہ ،عقیق،سیسہ، نمک اوردوسری معدنیات حاصل ہوں  اوروہ بقدر نصاب بھی ہوں توبنابراقوی ان پرخمس نکالاجائے گااورکاروباری منفعت کے برخلاف معدنیات کے خمس کوسال پوراہونے تک مؤخرنہیں کرسکتا . (٣٦١) معدن کانصاب ١٥مثقال معمولی سکہ دارسونا ہے یعنی معدن...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز