مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

سلام نماز

(٢١٠) نمازکی آخری رکعت کے تشہد کے بعدجب بدن ساکت ہوسلام پڑھے اورمستحب ہے کہ شروع میں کہے  السلام علیک ایھا النبی و رحمة اللہ و برکاتہ اوراس کے بعدضروری ہے کہ کہے السلام علینا و علی عباداللہ الصالحین یایہ کہے السلام علیکم اوربنابراظہر مستحب ہے بلکہ احتیاط کے مطابق یہ ہے کہ  السلام علیکم کے بعد و رحمة...
توضیح المسائل

حد ترخص

٨. حد ترخص تک پہنچ جائے،یعنی اپنے وطن سے یا جہاں دس روز ٹھہرنے کا قصد کیا ہو اتنا دورہو جائے کہ جہاں سے نہ شہر کی دیواروں کو دیکھے اور نہ شہر کی اذان سنے لیکن یہ اس صورت میں ہے جب ہوا میں غبار یا کوئی ایسی چیز نہ ہو جو دیوار کو دیکھنے اور اذان کو سننے کے درمیاں حائل ہو جائے اور لازم نہیں ہے کہ اتنی ...
توضیح المسائل

وطن

(٢٤٤) جس جگہ کو انسان اپنی رہائش کے طور پر اور اس میں زندگی بسر کرنے کیلئے منتخب کرتا ہے وہ اس کا وطن ہے چاہے وہ اس کی جائے پیدائش ہو اور ماں باپ کا وطن ہو یا اس جگہ کو خود اس نے اپنی سکونت کیلئے اختیار کیا ہو پس انسان کا وطن بنا براقویٰ وہ جگہ ہے جس کو عرف میں لوگ اس کا وطن سمجھیں اور یہ لازم نہیں ...
توضیح المسائل

موالات

(٢١٢) انسان کوچاہئے کہ نمازکوموالات کیساتھ بجالائے یعنی اعمال نمازمثلارکوع ،سجدہ اورتشہدکوپے درپے بجالائے اورنماز میں پڑھی جانے والی چیزوں کوبھی معمول کے مطابق پے درپے پڑھے اوراگران میں اتنافاصلہ پیداکردے کہ یہ نہ کہاجائے کہ وہ نمازپڑھ رہاہے تواس کی نمازباطل ہوجائیگی . ...
توضیح المسائل

نمازمسافر کے متفرق مسائل

(٢٤٩) مسافر مسجد الحرام ، مسجد النبیصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  اور مسجد کوفہ میں پوری نماز پڑھ سکتا ہے اور احتیاط یہ ہے کہ نماز قصر پڑھی جائے گی ، لیکن اگر ان مسجدوں کے ان حصوں میں نماز پڑھنا چاہے جن کا بعد میں اضافہ کیا گیا ہو تو احتیاط واجب کی بنا پر نماز قصر پڑھے گا ، اور حضرت سید الشھد اءعلیہ الس...
توضیح المسائل

قنوت

(٢١٣) واجب اورمستحب نمازوں میں  دوسری رکعت کے رکوع سے پہلے قنوت پڑھنامستحب ہے بلکہ احتیاط یہ ہے کہ واجب نمازوں میں قنوت ترک نہ کرے اورنمازوترمیں جب کہ وہ ایک ہی رکعت ہے رکوع سے پہلے قنوت مستحب ہے اورنمازجمعہ کی ہررکعت میں ایک قنوت ہے  پہلی رکعت میں رکوع سے پہلے اوردوسری رکعت میں رکوع کے بعد اورعیدفط...
توضیح المسائل

قضا نمازیں

(٢٥٣) واجب نما ز کو وقت کے اندر نہ پڑھنے کی صورت میں اسکی قضا بجا لا نا واجب ہے اگر چہ نماز کے تمام وقت میں سویا رہا ہو یا مستی کی بنا پر نماز نہ پڑھی ہو ۔ (٢٥٤) اگر وقت گزر جانے کے بعد معلوم ہو کہ جو نماز پڑھی ہے وہ باطل تھی تو اس کی قضا بجا لائیگا۔...
توضیح المسائل

مستحبات نماز

(٢١٧) قیام کی حالت میں نمازگزارکیلئے سجدہ گاہ کی طرف دیکھنامستحب ہے نیزحالت رکوع میں دونوں پاؤں کے درمیان حالت سجدہ میں ناک کی طرف ،بیٹھنے کیوقت دامن کی طرف اورقنوت میں دونوں ہاتھوںکی ہتھیلیوں کی طرف دیکھنے کااستحباب بعیدنہیں ہے اورقیام کی حالت میں دونوں ہاتھوں کورانوں کے اوپرگھٹنوں کے روبرواورقنوت ...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز