مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

مال حلال جومال حرام میں مل جائے

۴. مال حلال جومال حرام میں مل جائے(٣٦٥) اگرمال حلال مال حرام سے اس طرح مل جائے کہ دونوں کوایکدوسرے سے جداکرناممکن نہ ہواورمال حرام کی مقداراوراسکامالک دونوں معلوم نہ ہوں توتمام مال کاخمس نکالاجائیگاخمس اداکرنے کے بعدبقیہ مال حلال ہوجائے گا . (٣٦٦) اگرمال حلال حرام کیساتھ مل جائے اورانسان مال حرام کی...
توضیح المسائل

جواہرات جودریا میں غوطہ لگانے سے ہاتھ آئیں

۵. جواہرات جودریا میں غوطہ لگانے سے ہاتھ آئیں(٣٧٠) اگرغوطہ زنی کے ذریعہ یعنی دریامیں غوطہ لگانے سے موتی،مونگے یادوسرے جوہرات جودریاسے حاصل کئے جاتے ہیں چاہے وہ اگنے والے ہوں یامعدنیات میں سے چنانچہ اس میں غوطہ زنی کے اخرجات کم کرنے کے بعداگران کی قیمت ١٨نخودسوناکے برابر ہوتواسکاخمس نکالاجائیگاخواہ ا...
توضیح المسائل

مال غنیمت

۶. مال غنیمت(٣٧١) اگرمسلمان امام علیہ السلام کے حکم سے کافروں کیساتھ جنگ کریں اوراس کے نتیجے میں کچھ چیزیں انہیں حاصل ہوجائیں جن کوغنیمت کہاجاتاہے چنانچہ مال غنیمت کے حصول میں جوکچھ انہوں نے خرچ کیا ہے جیسے ان کومنتقل کرنے اورمحفوظ رکھنے کاخرچہ وہ اورجوکچھ امام علیہ السلام اپنی صوابدید کے مطابق خرچ ...
توضیح المسائل

پانی میں سرڈبونا

٦۔ پانی میں سرڈبونا(٣١٦) جان بوجھ کرپورے سرکوپانی میں ڈبودیناخواہ بقیہ بدن پانی کے باہرہی ہوبنابراظہراس سے روزہ باطل ہوجاتاہے لیکن اگرپورابدن پانی میں ہواورسرکاکچھ حصہ پانی سے باہرہوتواس سے روزہ باطل نہیں ہوگا . صبح کی اذان تک حالت جنابت حیض یانفاس پرباقی رہنا . (٣١٧) اگرکوئی شخص جان بوجھ کرصبح کی ا...
توضیح المسائل

امام جماعت کے شرائط

(٢٦٧) پیش نماز کیلئے اثنا عشری شیعہ ،عاقل ،عادل اور حلال زادہ ہونا ضروری ہے وہ نماز کو صحیح طور سے پڑھ سکتا ہو اور بنابر احتیاط بالغ بھی ہونیز مرد ماموم کیلئے مرد امام کا ہو نا ضروری ہے۔...
توضیح المسائل

نمازجماعت کے احکام

(٢٦٩) نماز جماعت کی نیت کرتے وقت ماموم امام کو معین کرے گا لیکن اس کا نام جاننا لازم نہیں ہے مثلاََ اگر یہ نیت کرے کہ اس امام جماعت کے پیچھے نماز پڑھتا ہوں تو اس کی نماز صحیح ہے۔ (٢٧٠) حمد اور سورہ کے علاوہ ماموم کیلئے نماز کی تمام چیزوں کو پڑھنا ضروری ہے لیکن ماموم اپنی پہلی یا دوسری رکعت میں جو ام...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز