مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

اسلام

(٤٩) اگرکافرشہادتین (اشہداں لا الہ الا اللہ واشہدان محمدارسول اللہ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) یاان دوجملہ کے معنی کوکسی دوسری زبان میں کہے تووہ مسلمان ہوجائیگااورمسلمان ہونے کے بعد اسکابدن ، لعاب دہن ،ناک کی رطوبت اورپسینہ پاک ہے اورمسلمان ہونے کے وقت اگراسکے بدن پرعین نجاست لگی ہوتواسے برطرف کرکے ا...
توضیح المسائل

تبعیت

(٥٠) یعنی ایک نجس چیز کسی دوسری نجس چیز کے پاک ہوجانے کے ذریعہ پاک ہوجائے جیسے اگرکافرکابچہ مسلمانوں کیساتھ جنگ کے دوران اسیرہوگیاہوتووہ اسیر کرنے والے مسلمانوں کے اتباع کی وجہ سے  پاک ہوجائے گا  ۔ (٥١) اگرشراب سرکہ بن جائے توشراب کے پاک ہوجانے کیساتھ ساتھ برتن کاتمام اندرونی حصہ پاک ہوجائیگا  ۔ ...
توضیح المسائل

پانی

(٤٢)  نجس چیزکوپانی سے پاک کرنے کی چارشرطیں ہیں: (١) پانی مطلق ہوپس مضاف پانی مثلاگلاب ،عرق بیدوغیرہ نجس چیز کو  پاک نہیں کرتا (٢) پانی پاک ہو (٣) نجس چیز کوپاک کرتے وقت مطلق پانی مضاف پانی میں تبدیل نہ ہوجائے  ۔ مگریہ کہ پانی کے مضاف ہونے سے پہلے نجس چیزپاک ہوچکی ہواورنجاست کی وجہ سے پانی کارنگ یاب...
توضیح المسائل

زمین

(٤٣) زمین پانچ شرطوں کے تحت پاؤں اورجوتے کے تلوے کوپاک کردیتی ہے  (١) یہ کہ بنابراحو ط زمین عین نجاست یانجاست کا حکم رکھنے والی چیزوں سے پاک ہو بنابریں پیشاب کے ذریعہ آلودہ ہونے والی زمین جوپاک نہ ہوئی ہو پاک نہیں کرسکتی  چاہے خشک کیوں نہ ہوگئی ہو (٢) بنابراحوط زمین خشک ہواوردوسری جگہ سرایت کرنے وال...
توضیح المسائل

آفتاب

(٤٤) آفتاب پانچ شرطوں کے تحت زمین، مکان اوراسمیں استعمال ہونی والی دیگراشیاء جیسے دروازہ یاکھڑکی یادیواروں میں نصب شدہ کیلوں کوپاک کردیتا ہے  ۔ (١) وہ نجس چیزایسی تر ہوکہ اگرکوئی دوسری چیزاس سے لگ جائے توتر ہوجائے (٢)  اگراس چیز میں عین نجاست موجود ہوتو آفتاب کی کرن اس پر پڑنے سے پہلے اسے برطرف کیا ...
توضیح المسائل

استحالہ اورا نقلاب

(٤٥) اگرنجس چیزکااستحالہ ہوجائے (یعنی اسکی جنس اسطرح تبدیل ہوجائے کہ پا ک چیزکی شکل اختیارکرلے )تووہ پاک ہوجائے گی مثال کے طور پرنجس لکڑی جل کرراکھ ہوجائے یاکتانمکذار میں گرکرنمک بن جائے لیکن اگراسکی جنس نہ بدلے مثلااگرنجس گیہوں کوپیس کرآٹا بنایاگیا ہویانجس آٹے کی روٹی پکائی گئی ہوتواس سے وہ پاک نہ ...
توضیح المسائل

کافر

(٣١) جوشخص خداکامنکریااس کیلئے شریک کا قائل ہویاحضرت خاتم الانبیامحمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کوقبول نہ کرتاہو یونہی وہ شخص جوخداوپیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرایمان نہ رکھتا ہوکافراورنجس ہے  اسی طرح سے جوشخص دین اسلام کی ضروریات مثلانمازیاروزے کاانکارکرے جبکہ وہ انہیں ضروری...
توضیح المسائل

شراب

(٣٥) شراب اورہروہ چیزجس کی زیادہ مقدارانسان کومست کردیتی ہے اگروہ خودبخودسیال ہوتونجس ہے اوراس کا استعمال حرام ہے چاہے وہ کم مقدار میں ہی کیوں نہ ہواورہلکی مستی لانے والی ہولیکن اگربھانگ اورحشیش کے مانند سیال نہ ہواگرچہ اسمیں کوئی چیز ملادیں جس سے وہ سیال ہوجائے توپاک ہے (لیکن اس کااستعمال حرام ہوگا...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز