مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

فقاع

(٣٦) فقاع یعنی وہ شراب جو،جوسے بنائی جاتی ہے اوراسے آب جوکہتے ہیں نجس ہے اوراسکا پینابھی حرام ہے لیکن جوکا وہ پانی جسے طبیب کے دستور کے مطابق حاصل کیاجاتا ہے اورجسے ماء الشعیرکہتے ہیں پاک ہے  ۔ فعل حرام سے مجنب ہونے والے شخص کاپسینہ (٣٧) فعل حرام کے ذریعہ مجنب ہونے والے شخص کاپسینہ نجس نہیں ہے لیکن ...
توضیح المسائل

نجاسات کے احکام

(٣٩) قرآن کریم کی تحریراوراس کے ورق کونجس کرناحرام ہے اوراگرنجس ہوجائے تواسے فوراپانی سے پاک کیاجائے  ۔ (٤٠) نجس روشنائی سے قرآن کریم لکھنا چاہے ایک حرف ہی کیوں نہ ہو حرام ہے اور اگرلکھاگیاہوتو اسے فوراپانی سے دھل ڈالیں یا کسی اور ذریعہ سے اصل نجس روشنائی کوزائل کردینا چاہیے اوراس نجس صفحے کوپانی سے...
توضیح المسائل

مطہرات

مندرجہ ذیل گیارہ چیزیں نجاست کو پاک کردیتی ہیں  اوراس کومطہرات کہتے ہیں  . ١. پانی ٢. زمین ٣. آفتاب ٤. استحالہ وانقلاب ٥. عرق انگورکادوتہائی کم ہونا ٦. انتقال ٧. اسلام ٨. تبعیت ۹. عین نجاست کازائل ہونا ١٠. نجاست خوارحیوان کااستبراکرنا ١١. مسلمان کانظروں سے غائب ہوجانا  ۔ ...
توضیح المسائل

مردار

(٢٦) جس حیوان کاخون اچھل کرنکلتا ہے اسکامردہ نجس ہے چاہے وہ خودبخودمرگیا ہویااسے غیرشرعی طریقہ سے ذبح کیاگیا ہواورمچھلی چونکہ خون جہندہ نہیں رکھتی اگروہ پانی میں مرجائے توپاک ہے   ۔ (٢٧) مردارکے جسم کے وہ اجزا جس میں روح نہیں ہوتی پاک ہیں جیسے رویاں ،بال ،ہڈی اوردانت وغیرہ   ۔ ...
توضیح المسائل

بارش کاپانی

ایسی نجس چیزجس میں عین نجاست نہ ہواگراس پرایک مرتبہ بارش کاپانی برس جائے تووہ پاک ہوجائیگی فرش اورکپڑے وغیرہ کانچوڑناضروری نہیں ہے لیکن ان پرچندقطرے پانی کابرسناکافی نہیں ہے بلکہ احوط یہ ہے کہ بارش کابرسناصادق آئے اورپانی جاری ہو جائے البتہ اگرزمین ایسی ہوجس پر پانی جا ری نہ ہوتا ہوتواتنابرسناکافی ہ...
توضیح المسائل

کنویں کاپانی

(١٧) کنویں کاپانی جوز مین سے ابلتاہے اگرکربھرپانی سے کم ہی کیوں نہ ہونجاست سے ملنے کی وجہ سے جب تک اسکارنگ، بویامزہ تبدیل نہ ہوجائے پاک ہے لیکن کنویں میں بعض نجاستوں کے گرنے کی صورت میں پانی کی اتنی مقدار کاکنویں سے نکالنامستحب ہے جس کوفقہ کی کتابوں میں تفصیل سے بیان کیاگیا ہے  ۔ ...
توضیح المسائل

بیت الخلاکے احکام

(١٨) بیت الخلایادوسرے موقعوں پرانسان کواپنی شرمگاہ ہرمکلف سے چھپانا واجب ہے چاہے وہ محرم ہی کیوں نہ ہو جیسے ماں اوربہن اسی طرح انسان کودیوانے اورممیزبچے سے بھی اپنی شرمگاہ چھپاناواجب ہے لیکن زن وشوہرکا ایک دوسرے سے اپنی شرمگاہ چھپاناضروری نہیں ہے  ۔...
توضیح المسائل

پیشاب اورپاخانہ

(٢٢) ہراس حرام گوشت جاندارکاپیشاب پاخانہ نجس ہے جسکا خون (اس کی رگ کٹ جانیکی صورت میں)اچھل کرنکلتا ہو خواہ وہ انسان ہو یاغیرانسان لیکن بغیرگوشت والے چھوٹے چھوٹے حیوانات کافضلہ پاک ہے  جیسے مکھی اورمچھر  ۔ (٢٣) حرام گوشت پرندوں کافضلہ نجس ہے اوراحتیاط کی بناپرچمگادڑ کافضلہ بھی نجس ہے   ۔...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز