زمین
(٤٣) زمین پانچ شرطوں کے تحت پاؤں اورجوتے کے تلوے کوپاک کردیتی ہے
(١) یہ کہ بنابراحو ط زمین عین نجاست یانجاست کا حکم رکھنے والی چیزوں سے پاک ہو بنابریں پیشاب کے ذریعہ آلودہ ہونے والی زمین جوپاک نہ ہوئی ہو پاک نہیں کرسکتی چاہے خشک کیوں نہ ہوگئی ہو
(٢) بنابراحوط زمین خشک ہواوردوسری جگہ سرایت کرنے وال...