مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

وضوکے شرائط

وضوکے صحیح ہونے کی ١٣شرطیں ہیں  ۔ ١۔ وضوکاپانی پاک ہو ٢۔ وضوکاپانی مطلق ہو ٣۔ وضوکرناکسی ناجائز تصرف کاباعث نہ ہو ٤۔ وضوکے پانی کابرتن مباح ہو ٥۔ برتن سونے اورچاندی کانہ ہو ٦۔ دھونے اورمسح کرنے کے وقت اعضاء وضوپاک ہوں ٧۔ وضواورنمازاداکرنے کے بقدروقت ہو ٨۔ قصدقربت کیساتھ یعنی خداوند متعال کے حکم کی ب...
توضیح المسائل

مبطلات وضو

(٦٥) سات چیزیں وضوکوباطل کردیتی ہیں  ۔ ١۔ پیشاب اورانسان سے خارج ہونیوالی رطوبت جس کے بارے میں یہ معلوم نہ ہوکہ پیشاب ہے یاکچھ اوراگروہ استبراء سے پہلے نکلے توپیشاب کے حکم میں ہے ٢۔ پاخانہ ٣۔ معدہ اورآنتوں کی ریاح جوپاخانہ کے مقام سے خارج ہوتی ہے  یا کسی دوسرے مقام سے نکلنے والی ریاح  اگراس پرعنوان ...
توضیح المسائل

جنابت کے احکام

(٦٦) انسان دوچیزکے ذریعہ مجنب ہوتا ہے (١) جماع (٢) منی کاباہرنکلنا خواہ نیند کی حالت میں نکلے یابیداری کے وقت اختیاری حالت میں نکلے یاغیراختیاری  حالت میں ، کم ہویازیادہ، شہوت کیساتھ نکلے یاشہوت کے بغیر  ۔...
توضیح المسائل

مسلمان کانظروں سے غائب ہوجانا

(۵۴) جس مسلمان کا بدن ،کپڑے یاکوئی دوسری چیز مثلاقالین،برتن وغیرہ نجس ہوجائیں اگروہ مسلمان ان تمام اشیا کے ساتھ نظروں سے غائب ہوجائے اورانسان یہ احتمال دے کہ وہ نجس چیزپاک کردی گئی ہے یاکسی ذریعہ سے پاک ہوگئی ہے مثلاآب جاری میں گرپڑی ہے لہذااس سے اجتناب لازم نہیں ہے  ۔ ...
توضیح المسائل

برتنوں کے احکام

(٥٥) کتے ،سوراورمردار کی کھال سے بنے ہوئے برتن میں کھانا ،پینا اس صورت میں حرام ہے کہ انسان یہ جانتا ہو کہ اس کے استعمال سے نجاست کھانالازم آتا ہے لیکن اگر نہ جانتاہوتو احتیاط کی بناپراس سے اجتناب کرے اوراس طرح ایسے  برتن کو وضو،غسل اوران امورمیں بھی جن کوپاک چیزوں کے ذریعہ انجام دینا ضروری ہے استعم...
توضیح المسائل

عین نجاست کابرطرف ہوجانا

(٥٢) اگرحیوان کابدن یاپرندہ کی چونچ عین نجاست مثلاخون یاکسی نجس چیزمثلانجس پانی سے آلودہ  ہوگئی ہوتو اس نجاست کے زائل ہوجانے کے بعدحیوان کابدن بھی پاک ہوجائیگا اوراسی طرح  انسان کے بدن کااندرونی حصہ ہے مثلامنہ اورناک کا اندرونی حصہ ،مثال کے طورپردانتوں سے نکلنے والاخون اگرلعاب دہن سے ملکرزائل ہوجائے...
توضیح المسائل

نجاست خوارحیو ا ن کااستبراء

(٥٣) جوحیوان فقط انسان کی غلاظت کھانے کاعادی ہوگیا ہواس کا پیشاب ،پاخانہ نجس ہے اوراگراس حیوان کاپیشاب پاخانہ پاک کرنا ہوتواس کااستبراء کیاجائے گا یعنی اتنی مدت تک جس کے بعد وہ نجاستخوار نہ کہلائے اسے نجاست کھانے سے روکاجائے اورپاک غذاکھلائی جائے  ۔ احتیاط واجب کی بناپرنجاستخواراونٹ کو٤٠ دن ،بھیڑیاب...
توضیح المسائل

پانی

(٤٢)  نجس چیزکوپانی سے پاک کرنے کی چارشرطیں ہیں: (١) پانی مطلق ہوپس مضاف پانی مثلاگلاب ،عرق بیدوغیرہ نجس چیز کو  پاک نہیں کرتا (٢) پانی پاک ہو (٣) نجس چیز کوپاک کرتے وقت مطلق پانی مضاف پانی میں تبدیل نہ ہوجائے  ۔ مگریہ کہ پانی کے مضاف ہونے سے پہلے نجس چیزپاک ہوچکی ہواورنجاست کی وجہ سے پانی کارنگ یاب...
توضیح المسائل

زمین

(٤٣) زمین پانچ شرطوں کے تحت پاؤں اورجوتے کے تلوے کوپاک کردیتی ہے  (١) یہ کہ بنابراحو ط زمین عین نجاست یانجاست کا حکم رکھنے والی چیزوں سے پاک ہو بنابریں پیشاب کے ذریعہ آلودہ ہونے والی زمین جوپاک نہ ہوئی ہو پاک نہیں کرسکتی  چاہے خشک کیوں نہ ہوگئی ہو (٢) بنابراحوط زمین خشک ہواوردوسری جگہ سرایت کرنے وال...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز