غسل مس میت
(١٢٤) مردہ انسان کے بدن کوخواہ وہ مسلمان ہویاکافرسرد ہوجانے کے بعداورغسل دینے سے پہلے چھونے یعنی بدن کے کسی حصہ کواس سے مس کرنے کی صورت میں انسان پرغسل مس میت واجب ہوجاتاہے چاہے نیند کی حالت میں مس کرے یابیداری کی حالت میں اختیاری حا لت میں مس کرے یاغیراختیاری حالت میں لیکن کسی مردہ حیوان کوچھونے س...