مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

نکاح

نکاح یاازدوج ایک ایساعقد ہے جس کے ذریعہ عورت مردکے اوپرحلال ہوجاتی ہے  عقد کی دوقسمیں ہیں : عقددائم ، عقدغیردائم ۱. دائمی عقد: اس عقدکوکہتے ہیں جس میں نکاح کی مدت معین نہ کی گئی ہو اوردائمی نکاح کرنے والی عورت کودائمہ کہتے ہیں . ۲. غیردائمی عقد: اس عقدکوکہتے ہیں جس میں نکاح کی مدت معین کی گئی ہواورغ...
توضیح المسائل

دائمی عقدکاصیغہ

(٤١٨) اگردائمی نکاح کاصیغہ عورت مردخودپڑھناچاہیں  توسب سے پہلے عورت کہے زوجتک نفسی علی الصداق المعلوم یعنی میں اپنے آپ کومعین شدہ مہر کے عوض تیری زوجیت میں دیتی ہوں  اس کے بعدبلافاصلہ مردکہے قبلت التزویج یعنی میں اس ازدواج کوقبول کرتاہوں  تویہ عقدصحیح ہے اگروہ کسی وکیل کریں کہ ان کی طرف سے وکالة صیغ...
توضیح المسائل

غیردائمی عقدکاصیغہ

(٤١٩) اگرزن ومردمدت اورمہر کومعین کرنے کے بعدغیردائمی عقدکاصیغہ خودپڑھناچاہیں چنانچہ عورت کہے زوجت نفسی فی المدة المعلومة علی المہر المعلوم  اور پھر بلافاصلہ مردکہے قبلت تویہ عقدصحیح ہے اوراگرکسی دوسرے کووکیل کریں توسب سے پہلے عورت کا وکیل مرد کے وکیل سے کہے متعت موکلتی موکلک فی المدة المعلومة  علی ...
توضیح المسائل

زکات کے واجب ہونے کی شرطیں

(٣٧٩) زکات اس وقت واجب ہوگی جب مال بقدرنصاب ہواوراس کامالک بالغ عاقل اورآزادہواوراپنے مال میں تصرف بھی کرسکتاہو . (٣٨٠) اگرانسان گیارہ مہینے تک گائے بھیڑبکری اونٹ سونے یاچاندی کامالک رہاہوتوبارہویں مہینے کاچاندنظرآنے کے بعد بنابراظہراس پرزکات واجب ہوجائیگی لیکن بنابراظہربارہویں مہینے کودوسرے سال میں...
توضیح المسائل

عقدکوفسخ کرنے کے مواردٍ

(٤٢٥) اگرعقدکے بعد معلوم ہو کہ عورت میں مندرجہ ذیل سات عیوب میں سے کوئی ایک عیب پایاجاتاہے توانسان اس عقدکوفسخ کرسکتاہے : ۱. (دیونگی) ۲. (جذام) ۳. (برص کی بیماری) ۴. (اندھاپن) ۵. (مفلوج ہونا) ۶. (افضاشدہ ہونا) یعنی اس کے پیشاب اورحیض کامقام یاحیض اورپاخانہ کامقام ایک ہوجائے لیکن اگر حیض اور پاخانہ ک...
توضیح المسائل

زکات

(٣٧٨) زکات نوچیزوں میں واجب ہے : (١) گندم (٢) جو (٣) کھجور (٤) کشمش (٥) سونا (٦) چاندی (٧) اونٹ (٨) گائے (٩) بھیڑبکری اگرکوئی شخص ان چیزوں میں سے کسی ایک چیزکامالک ہوجائے توبعد میں بیان ہونے والے شرائط کی روشنی میں اس کی ایک معین مقدارکومقررہ مصارف میں سے کسی ایک مصرف میں صرف کرے گا . ...
توضیح المسائل

مال حلال جومال حرام میں مل جائے

۴. مال حلال جومال حرام میں مل جائے(٣٦٥) اگرمال حلال مال حرام سے اس طرح مل جائے کہ دونوں کوایکدوسرے سے جداکرناممکن نہ ہواورمال حرام کی مقداراوراسکامالک دونوں معلوم نہ ہوں توتمام مال کاخمس نکالاجائیگاخمس اداکرنے کے بعدبقیہ مال حلال ہوجائے گا . (٣٦٦) اگرمال حلال حرام کیساتھ مل جائے اورانسان مال حرام کی...
توضیح المسائل

جواہرات جودریا میں غوطہ لگانے سے ہاتھ آئیں

۵. جواہرات جودریا میں غوطہ لگانے سے ہاتھ آئیں(٣٧٠) اگرغوطہ زنی کے ذریعہ یعنی دریامیں غوطہ لگانے سے موتی،مونگے یادوسرے جوہرات جودریاسے حاصل کئے جاتے ہیں چاہے وہ اگنے والے ہوں یامعدنیات میں سے چنانچہ اس میں غوطہ زنی کے اخرجات کم کرنے کے بعداگران کی قیمت ١٨نخودسوناکے برابر ہوتواسکاخمس نکالاجائیگاخواہ ا...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز