حرام روزے
(٣٤٠) عیدفطروقربان کے دن روزہ رکھناحرام ہے .مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے :
پانچ طریقوں سے مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہوتی ہے :
(١) انسان خوداپنی آنکھ سے چانددیکھ لے
(٢) کچھ لوگ گواہی دیں جن کی گواہی مفیدیقین یا مفید اطمینان ہواوریونہی ہروہ چیزجس کے ذریعے یقین حاصل ہوجائے .
(٣) دومردعادل گوا...