مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

نمازاجارہ

(٢٩٨) میت کی نمازاوردیگرعبادات کیلئے جن کووہ اپنی زندگی میں انجام نہیں دے سکاکسی دوسرے کواجیربنایاجاسکتاہے یعنی اجرت دے کراداکرائی جاسکتی ہیں اوراگرکوئی اجرت کے بغیرپڑھے توبھی صحیح اورکافی ہے اوراس صورت میں وصی یاولی پرکسی کواجیربنانالازم نہیں ہے .

(٢٩٩) میت کااجیریاخودمجتہدہویاپھرصحیح تقلیدکی بناپرنمازکے مسائل سے آگاہ ہو .

(٣٠٠) عورت مرد کیلئے اورمردعورت کیلئے اجیربن سکتے ہیں اورنمازکوآہستہ یاآوازکیساتھ پڑھنے میں ہرایک اپنے وظیفہ پرعمل کریگا .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز