جن لوگوں پرروزہ رکھناواجب نہیں ہے
(٣٣٥) اگرمریض یہ جان لے یاگمان کرے کہ روزہ رکھنااس کیلئے نقصان دہ ہے توروزہ نہ رکھے اوراگرروزہ رکھے گاتواسکاروزہ صحیح نہیں ہے .
(٣٣٦) روزہ رکھنے پرقادرنہ ہونے کی صورت میں نوبالغ لڑکی یالڑکے کے اوپرروزہ رکھناواجب نہیں ہے اسکی قضاواجب ہے لیکن کفارہ واجب نہیں ہے ....